سمندر پار پاکستانیوں کے مزے ہو گئے، باہر بیٹھ کر ڈیجیٹل طریقے سے کم شرح سود پر گاڑی خرید سکیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) روشن ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی شہری اب باہر سے بیٹھ کر ڈیجیٹل طریقے سے گاڑی خرید سکیں گے اور اس میں شرح سود بھی کم ہو گی۔ ’روشن اپنی کار‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام […]

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 5480 کیس ،151 اموات رپورٹ، سب سے زیادہ اموات کس صوبے میں ہوئیں؟

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 151 اموات ہوئیں جن میں سے 60 اموات […]

کراچی این اے 249 ضمنی الیکشن، پولنگ کے دوران ہی وفاقی وزیر نے کامیابی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کراچی این اے 249 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف واضح برتری حاصل کرے گی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد نے کہا کہ کراچی […]

وفاقی کابینہ میں نئے وزیر کی شمولیت، صدر عارف علوی نے حلف لے لیا

اسلام آباد۔ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فرخ حبیب سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ آج صبح اس حوالے سے ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سمیت دیگر وفاقی […]

‏آج ارب پتی امیدواروں کا عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن سے مقابلہ ہے، اسد عمر نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏آج ارب پتی امیدواروں اور بڑے نام والے سیاست دانوں کا عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن اور مقامی امجد آفریدی سے این اے 249 میں […]

پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کی ملاقات، وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ کو دوران اجلاس طلب کر لیا ،معاملہ سلجھانے کے لیے اسد عمر کو اہم ذمہ داری دے دی گئی

کوئٹہ (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی بلوچستان کے تحفظات کا نوٹس لے لیا ، کوئٹہ میں منعقدہ پروگرامز سے قبل سردار یار محمد رند کی قیادت میں پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلی کی وزیر اعظم سے تفصیلی ملاقات ، […]

این اے 249 ضمنی الیکشن، سروے رپورٹ نے فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عوامی رائے کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آن لائن )کراچی کے حلقے این اے 249 میں کروائے گئے تین میں سے دو سرویز میں عوام کی اکثریت نے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔گیلپ سروے میں 83 فیصد اور اپسوس سروے میں 75 فیصد افراد […]

مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، وفاقی وزیر نے بڑی دھمکی دے دی

کراچی (آن لائن ) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، آج ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ، اْن کی منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے لاؤں گا۔ علی زیدی نے پی ایس پی […]

روزے میں کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہےیا نہیں؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نےانکشاف انگیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ روزے میں کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا انتہائی مہلک وبا ہے، شریعت کے تناظر میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے، […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں موجود، لوگ ویکسین کیوں نہیں لگوا رہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان پریشان ہو گئے

اسلامآباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ ویکسین کی موجودگی کے باوجود اب تک صرف بیس لاکھ ڈوز لگائی گئیں، شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویکسین لگوائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان […]

افغانستان میں امن ، پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔دونوں رہنماؤں نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تبادلہ خیال کیا ۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے افغان امن عمل میں پاکستان […]

close