وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کا تعاون طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن تعاون کرے اور موجودہ انتخابی نظام کی اصلاح میں مدد کرے۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ این […]

یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف ، مزدور کی کم از کم اجرت20ہزار روپے ، میرج گرانٹ ، ڈیتھ گرانٹ بڑھادی گئی نوٹیفکیشن جاری

فیصل آباد (آئی این پی ) یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدا م ورکرز کی کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلا ن ورکرز کیلئے میرج گرانٹ ایک لاکھ سے بڑھا کر2 لاکھ جبکہ ڈیتھ گرانٹ 5 لاکھ سے بڑھا […]

ہم نے پی ڈی ایم نہیں چھوڑی، پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپنی شکست یا خفت کومٹانے کی کوشش کرنا مناسب رویہ نہیں۔ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھاکہ این اے 249 کا انتخاب شفاف تھا، ڈسکہ ٹو […]

عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا نیا شگوفہ چھوڑ کر الیکشن چوری کانیا منصوبہ تیار کررہے ہیں ، اپوزیشن کا بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا نیا شگوفہ چھوڑ کر الیکشن چوری کانیا منصوبہ تیار کررہے ہیں ،عمران خان جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہو سکتیں،ڈسکہ میں […]

انسداد کورونا مہم میں علماء کو اہم کردار دینے کا فیصلہ، رابطے شروع کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئے مختلف مکاتب فکر کے 14 علما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے رمضان المبارک میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانے کیلئے علما سے اپنا کردار […]

سعودی عرب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا […]

لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف، محکمے نے کیا ایکشن لیا؟

لاہور (آئی این پی ) لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے سب انجینئر سرکل ٹو چوہدری رشید کے مطابق ہاسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے 9 غیر قانونی ٹرانسفارمر لگارکھے تھے۔ چوہدری رشید کے مطابق […]

پاکستان کے کس حصے میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں […]

تشویشناک اعداد وشمارجاری، اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے کتنے بچے اور بچیاں کورونا کا شکار ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار جاری ہیں ، ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار 162 لڑکے اور لڑکیاں […]

بڑے صوبے کی کن مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے، فواد چوہدری نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حکم امتناع دے کر اچھا کیا، این اے 249 میں ٹرن آئوٹ بہت کم رہا۔فواد چوہدری نے کہا کہ حلقے میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی […]

close