سعودی عرب سے سینکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہوںگے، سفاتخانے کا موجودہ سسٹم تبدیل کیا جائے گا، نئے سفیر کی بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے موقع پر تین شعبوں میڈیا ، کمیونٹی اور اکنامک کوآپریشن میں مفاہمت کی مختلف یادداشتوں اور معاہدوں […]

سعودی عرب، سفری پابندیوں کے خاتمے کا فائدہ پاکستانیوں کو ہو گا یا نہیں؟

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئےبیان میں سعودیوں کے لیے سفری پابندیاں ہٹائے جانے کی مشروط اجازت کا اعلان کیا تاہم اس اعلان میں تاحالپاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کی مملکت آمد کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق رپورٹ، محکمہ خزانہ کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

لاہور (آن لائن)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے جبکہ پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائیگا ، اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کے تمام افسران کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔نجی ٹی وی نے محکمہ خزانہ کے […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے لئے 3 ارب روپے جاری، ماہانہ قسط 10ہزار ، گھر کا سائز 3 مرلے سے بڑھا دیا گیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کمزور طبقوں کی فلاح و بہبود پی ٹی آئی کا منشور ہے اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اس مشن کی تکمیل کیلئے سرگرم […]

شواہد نہیں ملے، نیب کی چوہدری برادران کے خلاف دو انکوائریاں بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی

لاہور (آن لائن)احتساب عدالت نے چوہدری برادران کے خلاف دو انکوائریاں بند کرنے کی اجازت دیدی ۔جو انکوائریز بند کرنے کی درخواست منظور کی گئی ہیں ان کا تعلق زائد اثاثہ جات کیس سے تھا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی […]

ناجائز منافع خوروی و زخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے جرمانہ

کراچی(آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرایسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون کی ہدایت پر صوبے بھر میں بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے ناجائز منافع خوروی و زخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ابتک رمضان المبارک […]

بڑے شہر میں اچانک موبائل فون سگنلز بند، صارفین کومشکلات کاسامنا

کوئٹہ (آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اچانک موبائل فون سگنلز بند کردئیے گئے ،سگنل کی بندش سے لوگوں کومشکلات کاسامنا کرناپڑا۔تفصیلات کے مطابق پیر کی شام 6 بجے کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اچانک موبائل فون سگنلز بند کردئیے گئے جس کی وجہ […]

پی ٹی آئی ایم این اے کا ساتھیوں کے ہمراہ واٹر بورڈ کے اسسٹنٹ انجیئنر پر تشدد

کراچی (آن لائن) کورنگی میں پی ٹی آئی ایم این اے کا ساتھیوں کے ہمراہ واٹر بورڈ کے اسسٹنٹ انجیئنر پر تشدد۔ متاثرہ افسر نے ایم این ے ودیگر کے خلاف درخواست کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں جمع کرادی۔تفصیلات کے مطابق واٹر بورڈ کے ایکس […]

اپوزیشن کی بڑی جماعت نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ میں پروٹیکشن آف جرنلسٹ بل کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ملک میں صحافیوں کے تحفظ کا کوئی قانون ہی نہیں ، فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق 158صحافیوں پر قاتلانہ حملے […]

ایک سال کے دوران 15ہزار میڈیا ورکرز ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے، سینئر لیڈر کا انکشاف

کراچی(آئی این پی)عالمی یوم آزادی صحافت پر ایوان بالا(سینیٹ)کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیمرا کے ذریعے میڈیا کو دبایا اور سنسرشپ کرکے آئین کی خلاف ورزی […]

تحریک انصاف کے ایم پی اے اوراسسٹنٹ کمشنرکی تلخ کلامی کی آڈیو ریکارڈنگ کال منظر عام پر آگئی

مظفر گڑھ(آئی این پی)مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے رمضان بازار کا دورہ نہ کرانے پر اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک اور تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم لغاری کے درمیان مبینہ ٹیلیفونک گفتگو منظرعام پر آگئی،آڈیو کال میں سنا جاسکتا ہے کہ ایم پی […]

close