کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے سندھ میں پانی کا بحران پیدا کردیا،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے متنازع چشمہ جہلم لنک کینال کو فی الفور بند کرنے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صدر(ن)لیگ کو 8 ہفتوں کیلئے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے، اجازت کا دورانیہ8مئی سے 3جولائی تک ہو گا […]
راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب پاکستان کی گرمی ستا رہی ہے اور لندن میں ٹھنڈے محلات کیلئے ان کا دل مچل رہا ہے ، تحریک انصاف […]
کراچی(آئی این پی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 31مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا، جنوری سے مارچ کے دوران پی آئی اے کو 7ارب 51کروڑ روپے کا خسارہ ہوا،پی آئی اے کے اے کلاس شیئر […]
کراچی(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران الیکشن کمیشن سندھ کا دفتر کھلا رہے گا اور دفتری امور نمٹانے کے لئے ضروری اسٹاف آفس میں موجود رہے گا،الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ این اے 249میں دوبارہ ووٹوں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میری تنقید عدالتی نظام پر ہے اس کی بڑی وجہ اس بوسیدہ نظام سے ان لوگوں کے مفادات ہیں ،وزیراعظم عمران خان نظام عدل میں کمزوریوں کی کئی بار نشاندہی کر […]
کوئٹہ(آن لائن )نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق میئر تربت تربت قاضی غلام رسول بلوچ رضاالہی سے انتقال کرگئے۔ قاضی غلام رسول بلوچ نظریاتی و فکری رہنما تھے انھوں نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کے عوام کے قومی معاشی اور قومی خودمختاری کے حصول کے […]
اسلام آباد(آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 8 مئی سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر جمعہ کی شام 6 بجے شاپنگ کا وقت ختم ہوگیا۔سندھ کے علاوہ ملک بھر میں عید سے پہلے بازار کھلے رہنے کا آخری دن بھی تمام ہوگیا […]
کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں کے ہتھکنڈوں سے میری کوششوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اپوزیشن ہو یا اپنے صفوں میں شامل لوگ میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کاش یہ لوگ […]
کوئٹہ(آن لائن )محکمہ داخلہ بلوچستان میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کااعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی غلطیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں چھ ماہ میں ہونے والے تمام ضمنی انتخابات میں حکومتی جماعت کو عوام نے رد […]