ملتان(آئی این پی) پنجاب کے شہر ملتان سمیت 13اضلاع میں ویکسی نیشن کے لئے موبائل سروس کاآغاز کردیا گیا ہے، موبائل ہیلتھ یونٹ مختلف علاقوں میں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ملتان کوکورونا ویکسی نیشن کے لئے موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کردیا گیا ، […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی سیشن کورٹ نے ریاست مخالف بیانات دینے کے کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں جاوید لطیف کی ضمانت منظور کر لی ہے، انھیں دو، دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔بدھ کوایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمان […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کیلئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں صوبے میں کورونا وبا کی صورتحال اور ویکسینیشن مہم کے حوالے […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد کا ایک اور انقلابی اقدام، تمام ماتحت افسران کے وائرلیس آپریٹر واپس لے لئے گئے ۔آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی رینک سے نیچے آفیسرز سے وائرلیس آپریٹرز کلوز کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔رول […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی غیبی مدد نہ ہوئی تو بجٹ پاس کرنا آسان نہیں ہوگا، حکومت کے پاس قبل ازوقت انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں، عمران خان خود اسمبلی تحلیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کے بعد 6 افسران و ملازمین کو معطل کردیا، معطل افسران میں گریڈ11 سے گریڈ18 کے افسران ملازمین شامل ہیں، ان افسران ملازمین کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا […]
کراچی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں مزید توسیع کردی ، پاکستان سمیت7ملکوں سے مسافروں کی آمد پر6 جولائی تک پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناوائرس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزارت توانائی کے پن بجلی کی کم پیداوار کے دعوے غلط نکلے ، ملک میں بجلی کی کم پیداوار اور لوڈ شیڈنگ کی وجوہات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا کا تبادلہ کردیا گیا۔ واجد ضیا کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی شدت کے باعث سے بچوں کے نڈھال ہونے کے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار […]