آصف زرداری سے ملاقات کس کی اجازت سے کی؟ تحریک انصاف کا 2023میں دوبارہ اقتدار میں آنا نا ممکن؟ چوہدری پرویز الٰہی نے واضح کر دیا

لاہور( پی این آئی) سارے ضمنی انتخاب کے نتائج سامنے ہیں، اب صرف 2 سال رہ گئے ہیں، اگر یہ بات مان لیتے تو حالات کافی بہتر ہوسکتے تھے، 2023 انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے متعلق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا […]

سینیٹ میں حکومتی رکن کی سندھ حکومت مخالف تقاریر پر ہنگامہ، اپوزیشن کا واک آئوٹ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سندھ کے بجٹ پر […]

پیپلزپارٹی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

کامونکی(پی این آئی) قتل کا جرم ثابت ہوگیا، پیپلز پارٹی کے رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی، پراپرٹی کے تنازعے پر 2 سال قبل اندھا دھند فائرنگ کر کے پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دو سال قبل معروف […]

حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دیں، سالانہ تنخواہ پر 5سے 32فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماہانہ پچاس ہزار سے زیادہ تنخواہ لینے والوں پر نیا سیلری ٹیکس ریٹ عائدکر دیا گیا ہے چھ لاکھ سے بارہ لاکھ تک سالانہ تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس ، بارہ لاکھ سے اٹھارہ لاکھ روپے پر سالانہ تنخواہ پردس […]

عامر لیاقت کا ہانیہ خان کیساتھ تیسری شادی ماننے سے انکار، طوبیٰ عامر بھی میدان میں آگئیں، عامر لیاقت کو خاموش پیغام دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کا مبینہ تیسری شادی کی خبروں پر شدید ردعمل آگیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں طویل کیپشن کے ساتھ […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، طلبا پھر موجیں کرنے کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور ( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں 2 جولائی سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبے میں 2 جولائی […]

آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول کا بڑابحران پیداہونے کا خدشہ، شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کردی ، جس کے باعث ملک میں ایک مرتبہ پھر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی وجہ سے […]

طلبا کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، بورڈ کے امتحانات ختم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر مراد راس کا ایجوکیشن کی کٹ موشن پر ایوان میں اظہار خیال ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دس سال ان کی حکومت رہی انہیں کے کاموں کے بارے میں بتاوں گا۔اپنے بچوں کے بارے میں صفر اور باہر کی دنیا […]

تحریک انصاف کا وہ سینیٹر جس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بدلے امیر شخص سے ایک کروڑ روپے ہتھیا لئے

لاہور (پی این آئی ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انتہائی اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک اہم حکومتی سینیٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بدلے امیر شخص سے کروڑ روپے لے لیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بارے […]

ن لیگ نے پہلی بار اپنے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پر اطمینان کا اظہار کر دیا، بڑی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) نوازشریف کی اپیلیں عدم پیروی پر خارج ہوئیں ہم مطمئن ہیں،نوازشریف وطن واپس آ کر عدالت سے رجوع کریں گے، عدالت کی جانب سے نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد ہونے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے […]

بجلی کی قیمت 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ بڑھانے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا 150 ارب روپے انکم ٹیکس اور بجلی کی قیمت 4 روپے 95 پیسے بڑھانے کا مطالبہ، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا […]

close