’ اللہ کے فضل سے یہ سال کا پہلا حادثہ ہے‘ ٹرین حادثے پر فردوس عاشق اعوان کا متنازعہ بیان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو آج ہونے والے ٹرین حادثے کے بارے میں اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے […]

ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کے ناموں کی فہرست جاری

لاہور(آئی این پی)سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ،  جاں بحق افراد میں لاہورکے احمد ولد محمد رمضان، ننکانہ صاحب کے عاطف شہزاد ولد عاطف لطیف، […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، آٹھویں جماعت کے امتحانات سے متعلق اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی گئی۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں پہلی تا آٹھویں […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا گھوٹکی ٹرین حادثہ کے ریسکیو آپریشن میں اہم کردار

گھوٹکی (پی این آئی) گھوٹکی کے مقام پر خوفناک ریلوے حادثے کے فوراً بعد فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) میر پور ماتھیلو کی امدادی ٹیمیں سب سے پہلے جائے حادثہ پر پہنچیں اور ہمیشہ کی طرح سو ل انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور […]

پرانی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں تیار، پنجاب حکومت نےدس سال پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی مد میں رعایت واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پرانی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں تیار،پنجاب حکومت کی دس سال پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی مد میں 25 فیصد رعایت واپس لینے کا فیصلہ ، پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی مد میں دی گئی رعایت پر محکمہ ایکسائز کی […]

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی )رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی […]

طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ایک سال میں دو مرتبہ امتحانات لینے پر غور

لاہور (پی این آئی) طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ایک سال میں دو مرتبہ امتحانات لینے کاامکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے تعلیمی بورڈز نے امتحانات میں […]

نادرا نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے میں اپنے انٹیلی جنس افسر سمیت کئی افسران کو معطل کر دیا

کراچی (پی این آئی )نادرا نے کراچی میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے میں اپنے انٹیلی جنس افسر سمیت چھ افسران کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ معطل ہونے والوں میں […]

ملت ایکسپریس کی بوگی کا کلمپ پہلے سے ہی ٹوٹا ہوا تھا، مسافر نے ریلوے عملے کی نا اہلی کا پول کھول کر رکھ دیا

گھوٹکی ( پی این آئی) گھوٹکی کے نزدیک حادثے کا شکار ہونے والی ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کے ایک زخمی مسافر نے دعویٰ کیا کہ بوگی کا کلمپ روانگی سے قبل ہی خراب تھا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر […]

خواجہ سعد رفیق نہیں بلکہ ڈہرکی ٹرین حاثے کا ذمہ دار کون ہے؟ فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، جاں بحق ہونیوالوں کے ورثااور زخمی ہونیوالوں کی مالی امداد کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرینوں کا افسوسناک واقعہ ریلوے اہلکاروں کی بد انتظامی کے باعث پیش آیا ہے، غمزہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

فواد چوہدر ی نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار خواجہ سعد رفیق کو قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفیٰ دیں۔ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرین […]

close