طلبا ہو جائیں تیار، 26 جولائی سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے جس میں 1 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 26 جولائی سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگا، 1 لاکھ 12 ہزار […]

پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)پاک افغان بارڈر دو دن بند رہنے کے بعد آج کھول دیا گیا ہے۔ 14 جولائی کو چمن سے متصل افغانستان کے اہم ضلع اسپن بولدک پر طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا تھا اور باب دوستی پر اپنے جھنڈے بھی لگادیئے تھے، جس […]

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت کی تمام تر خواہشات کے باوجود پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا پاکستان کی سرحدی جغرافیائی اور خارجہ پالیسی بہتر انداز میں چل […]

مسافر خوار، عید کے دن ٹرین کا انجن فیل ہو گیا، متبادل انجن منگوا کیا گیا

رحیم یار خان (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا، آخری اطلاعات تک ٹرین صادق آباد سٹیشن پر موجود ہے۔ ٹرین میں موجود مسافر پریشان ہیں کہ عید کے موقع پر […]

عید کے دنوں میں لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کیخلاف شدید احتجاج

لاہور (پی این آئی) گلشن راوی اے بلاک میں بجلی کی مسلسل بندش پر رہائشیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا, لیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ گلشن راوی اے بلاک کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ ہو گیا وہ لیسکو […]

ٹریفک وارڈنز کو شہریوں کے چالان کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) سٹی ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے وارڈنز کو عید کے ایام میں ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزی پر چالان کرنے سے روک دیا ۔سی ٹی او لاہور نے ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزی کرنے والوں کے […]

کراچی میں بھارتی قسم کا کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح بلند ترین ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بھارت سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد تک پہنچ گئی۔جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے انچارج ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مطابق گزشتہ روز 80 نمونوں کی جینو ٹائپنگ کی گئی اور وہ تمام […]

وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا، وزیراعظم کا عید الاضحی کے موقع پر بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔عیدلاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پرپاکستانی قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد […]

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ، بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑا مطالبہ کر دیا

ملتان (پی این آئی)بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں، اس وقت ملک کو بے شما ر بحرانوں کا سامنا ہے لیکن عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔سینئر سیاستدان مخدوم […]

عید الاضحی کا موقع، واہگہ بارڈر پر کیا ہوتا رہا؟دونوں جانب کی عوام میں خوشگوار حیرت

لاہور (پی این آئی ) عید الاضحی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اوربھارت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈر سیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک […]

close