لاہور (آن لائن) محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں تمام ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کی وجہ پنجاب حکومت کا مالی بحران بتایا گیا ہے اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ماسوائے تنخواہ اور پنشن کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) خواتین کی تعلیم کے لئے سرگرم کارکن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق عالمی تحفظات پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے توجہ دلائی […]
لاہور (آن لائن) لاہور میں جعلی دودھ تیار کرکے سپلائی کرنے والا گروہ پکڑا گیا،شاہدرہ کے علاقے میں جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ سے پانچ ہزار لیٹرملاوٹی دودھ قبضہ میں لے کر تلف کردیاگیا، فوڈ اتھارٹی نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کروادیا۔ڈی […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، شہر میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کرونا وائرس ڈیلٹا ویرینٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد […]
پشاور(آئی این پی ) چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب طالبان نے طور خم بارڈر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بارڈر بند کر دیا […]
اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلیکٹد ٹولے کی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی نا منظور اور مسترد کرتے ہیں،میں بتاتی ہوں میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیوں لا رہے ہیں ،کوئی عمران صاحب کو تاریخی الیکشن چور، […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بھارت کے یوم […]
اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور لوئر دیر میں عام شہریوں اور پولس پر حملوں کی مذمت […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق فیصلے ہم سے پوچھ کر نہیں ہوئے، لیکن ان فیصلوں کے اثرات کا ہمیں سامنا کرنا پڑا، ہمیں اصل اور جعلی خبر میں فرق تلاش کرنے کا چیلنج […]
ملتان(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان سے متاثر ہو کر سعودی عرب میں بھی گرین سعودی عربیہ مہم شروع کی جارہی ہے، مہم کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو کیا گیا ہے، پاکستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے افغانستان سے آنے والوں کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق سی اے ے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن […]