سیکیورٹی خدشات کے باعث چمن بارڈر کو بند کررہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کر رہے ہیں، سرحد پر ہم نے باڑ لگا رکھی ہے، طورخم بارڈر پر صورتحال نارمل ہے، کوئی […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

سید علی گیلانی کی امانت کو کشمیری اور پاکستانی آگے لیکر بڑھیں گے،وفاقی وزیر اطلاعات کا پیغام

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی فکر حریت کی شمع آزادی کے حصول تک روشن رہے گی، ان کی امانت کو کشمیری اور پاکستانی آگے لیکر بڑھیں گے۔ فواد چودھری نے سینئر حریت […]

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی ،پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار پر شیریں مزاری کی پنجاب حکومت پر تنقید

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار متعین کرنے پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ عورتوں پر پابندی کے بجائے سنگل افراد […]

سندھ حکومت کا تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے تھر کے مائی بختاور ایئرپورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی اے خاقان مرتضی نیکہا کہ چیف سیکریٹری سندھ سے تھر ایئرپورٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا، تھرایئرپورٹ […]

سندھ ،پانچ لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وبا کے باعث 5لاکھ بچوں نے سرکاری اسکولوں کو خیر باد کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی ایک سرکاری رپورٹ میں سرکاری اسکولوں میں داخلوں میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا ہے،سندھ سرکار کا کہنا ہے […]

بزرگ بلوچ رہنما سردار عطا اللہ مینگل انتقال کر گئے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعلی بلوچستان اور قوم پرست رہنما بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان، قوم پرست رہنما، بلوچ نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل کے والد عطااللہ مینگل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،ترجمان بی […]

سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ پاکستان بھر میں اور آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر ادا کیا گیا

مظفرآباد (آئی این پی) تحریک آزادی کشمیر کے عظیم راہنماء سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ پاکستان بھر میں اور آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر ادا کیا گیا۔حکومت آزادکشمیر نے راہنماء حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات پر آزادکشمیر بھر […]

خیبر پختون خوا حکومت کا یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) خیبر پختون خوا حکومت نے یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں یلو کیب ٹیکسیوں کے مالکان کو گاڑیوں میں مشینیں اور میٹرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے گئے،محکمہ ٹرانسپورٹ […]

وزیر خارجہ شاہ محمود سے آسٹرین ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات ، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے،ہم تمام افغان گروہوں کو جامع سیاسی تصفیے کیلئے سنجیدہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ترغیب دے رہے ہیں، افغانستان میں سکیورٹی […]

مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات، جے یو آئی سربراہ کی صحافیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پریس فریڈم ایکشن کمیٹی کی ملاقات ،ملاقات میں افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم، جنرل سیکرٹری انور رضا ، سنئیر صحافی طارق چوہدری، سیکرٹری جنرل پی آر اے آصف بشیر چوہدری، […]

close