کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (این این آئی) کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ وزیر اعظم ہفتہ یا اتوار […]

نعمان نیاز کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں۔۔ پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام “گیم آن ہے “کی میزبانی ثناءمیر اور سابق انگلش کپتان ڈیوڈ گاور کو دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر میں ’’میں شو نہیں کروں گا تو کوئی نہیں کرے گا‘‘ ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے […]

گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیز کریں، کالعدم تنظیم کا احتجاج، مفتی تقی عثمانی کا حکومت اور مظاہرین کو مشورہ

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین اور وفاق المدارس کے صدر مفتی تقی عثمانی نے بھی کالعدم تنظیم کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے […]

یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے نعمان نیاز نے کل شو نہیں ہونے دیا، علی محمد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر کی بے عزتی کا مطلب قوم کی اور میری بے عزتی ہے ۔ وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا کہنا تھا […]

عامر لیاقت حسین کا وزیراعظم سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہےکہ ’’وزیر اعظم سے ملتمس ہوں کہ کابینہ تحلیل کردیں […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی میں […]

تجوری ہائٹس کو گرانے کیلئےسپریم کورٹ نے 4 ہفتوں کی مہلت دیدی

کراچی(پی این آئی): سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم بلڈنگ تجوری ہائٹس کو گرانے کے لیے چار ہفتوں کی مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریلوے کی زمین پرتعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے […]

انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘‘قبل ازیں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رات کو ایک اہم کاروائی میں تحریک سے تعلق […]

ایک بار میں خانہ کعبہ میں عبادت میں مصروف تھا کہ انتظامیہ نے باہر سے دروازہ بند کر دیا، پھر کیا ہوا؟ شیخ رشید نے زندگی کا ناقابل ِ فراموش واقعہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک بار خانہ کعبہ کے اندر عبادت کے دوران انتظامیہ کے لوگ انہیں بھول گئے اور باہر سے دروازہ بند کردیا جس کے باعث وہ شام تک اندر ہی رہے۔نجی ٹی […]

پی ٹی آئی کیلئے بہت بڑا دھچکا، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف(پی ٹی آئی )سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما […]

سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے کس کی حمایت کر دی؟ صوبائی سیاست میں ہلچل

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ جام کمال نے نئے وزیراعلیٰ کیلئے عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی،جام کمال نے کہا کہ ہمارے اختلافات میرے استعفے سے پہلے تھے، اب بطور بی اے پی جماعت ایک ساتھ کھڑے ہیں، عبد القدوس بزنجو اور جان جمالی کیلئے نیک […]

close