ڈیم فنڈ کی رقم کہاں اور کس کے اکائونٹ میں موجود ہے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار منظر عام پر آگئے

لاہور(پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ڈیم فنڈز کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے جس کی میری ٹیم اور میں خود نگرانی کر رہا ہوں۔ لاہور میں نجی اسکول میں یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع […]

احساس راشن رعایت پورٹل، مستحق خاندانوں کو ماہانہ راشن پر کتنے ہزار کی رعایت ہو گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریبوں کو سستا راشن فراہم کرنے کیلئے احساس راشن رعایت پورٹل کا اجراء کر دیا گیا، پورٹل کو رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا۔چیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا کہ کم آمدنی والے گھرانے […]

پرانی گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار، حکومت نے اضافی ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں

لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز کا سموگ اور پالیوشن کی روک تھام کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ڈی جی ایکسائز کی جانب سے سمری سیکرٹری ایکسائز کو بھجوائی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، طلبہ و طالبات کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) حکومت کا بڑا فیصلہ، طلبہ و طالبات کو خوشخبری سنا دی۔۔۔ پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی […]

برطانیہ جانے کے منتظر پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے چینی کورونا ویکسیز سائنو فارم ،سائینویک ،کویکسین کو بھی منظورشدہ فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان میں برطانوی […]

نور مقدم کیسے قتل ہوئی ؟ عدالت میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر کا ذکر، اہم دستاویز سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)عدالت میں نور مقدم کے قتل سے قبل اور بعد میں پیش آئے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئی، سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل ہلادینے والے خوفناک مناظر کا ذکر بھی […]

کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ کیوں لگنا شروع ہو گیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن کامران شاہد نے اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔سینئر صحافی کامران شاہد نے یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید […]

پی ٹی آئی نے عوام کو کچھ نہیں دیا ٗ مقامی رہنما اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹری میں پی ٹی آئی کے جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنما خاوند بخش نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔جلسے سے خطاب میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما خاوند بخش نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک عوام […]

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور نے حکومت کو مبارکباد پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مذہبی جماعت تحریک لبیک کے ساتھ حکومت کے معاہدے کے حوالے سے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اس معاہدے پر حکومت اور ہم سب مبارک باد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک […]

میٹروبس منصوبے کو توسیع دینے کی تیاریاں، جڑواں شہروں کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کو توسیع دینے کی تیاریاں، اسلام آباد میں 27 کلومیٹر طویل نئے روٹ کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب، نئے روٹ کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی […]

پاکستان میں نئی پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے کی خبروں پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری کی خبروں کی تردید کر دی، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر جعلی قرار، نئے کرنسی نوٹوں کی اشاعت سے متعلق کسی قسم کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

close