سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے 400 زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ […]

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے 50 سے زائد ڈیلی وجیز ملازمین کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے درخواست گزار ڈیلی وجیز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، صوبہ پنجاب میں شہریوں پر پابندیاں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے شہریوں کو بلاضرورت باہر نکلنے اور پُرہجوم اجتماعات میں جانے سے گریز کی ہدایت کردی، شہری سماجی فاصلہ، ماسک کا استعمال اور ویکسی نیشن کو ہرصورت یقینی بنائیں، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مختلف سیکٹرز کو خصوصی ایس […]

پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

بہاولنگر(پی این آئی) پنجاب کی سیاست کا بڑا نام اور سابق رکنِ اسمبلی کا اچانک انتقال، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد افضل تتلہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سردار محمد افضل تتلہ 2008 میں رکن پنجاب […]

تین ماہ انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم عمران خان نے وزرا پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ کابینہ میں شامل میں کوئی بھی وزیر اور حکومتی اراکین پارلیمنٹ ان کی اجازت کے بغیر بیرونی دورہ نہیں کریں گے ۔نجی ٹی وی […]

”اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے عوامی عہدہ کا استعمال “ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سوشل میڈیا پر اپنے خاندانی کاروبار کو فروغ دینے کے لیے سرکاری عہدہ استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر علوی کے صاحبزادے ڈاکٹر عواب علوی نے گورنر ہاؤس سندھ میں […]

وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آڈیو اور ویڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کے کچن کی ویڈیو بھی موجود ہے […]

موٹروے پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اسلام آباد (پی این آئی )موٹروے پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، شیخوپورہ میں ایم2 کالاشاہ کاکو پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرانےکی وجہ سے 20مسافر زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے بروقت کاروائی […]

اسکولوں کی اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل درود شریف پڑھنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کےبعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنےسےمتعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔مراسلے کے […]

پارٹی سے فارغ کرنا ہے تو کر دیں، بے عزتی برداشت نہیں کروں گا ریاض فتیانہ زرتاج گل اور امین اسلم کے درمیان ہوئے جھگڑے کی بات پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ گلاسگو میں زرتاج گل اور امین اسلم کے درمیان ہوئے جھگڑے کی بات پر ڈٹ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی ہے اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اور رکن قومی […]

close