مسیح نوجوان اسلامی تعلیمات سے متاثر، عیسائیت سے تائب ہوکر اسلام قبول کرلیا

مکوآنہ (پی این آئی )نواحی چک نمبر43کوٹلہ خورد کے رہائشی سلطان ولد گلزار مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر اور عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا، جس کا نیا اسلامی نام محمد سلمان رکھا گیا ہے۔محمد سلمان نے انجمن میلاد مصطفیٰ کے […]

غربت سروےکے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)غربت سروے کیلئے ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آنے کاانکشاف ہوا ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کے جلاس میں انکشاف کیا کہ […]

تین سال سے مفرور منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس نے شہر کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 3 سال سے مفرور منشیات کے سوداگر کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سےایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف بلوچ لیاقت آباد میں نارکوٹکس ایکٹ کی […]

سال کا آخری سورج گرہن آج ہو گا، پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال 2021 کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا، یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ آج لگنے والا سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، […]

وفاقی حکومت کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تقرر و تبادلے، کس کو کونسی زمہ داری ملی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے مختلف شعبوں میں تعینات سیکریٹریٹ اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تبادلے و تقرر اور ترقیاں کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں، ن لیگی سینئرلیڈر سیالکوٹ میں فیکٹری مینیجر کی المناک موت پر جذباتی ہو گئے

لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری مینیجر کی المناک موت کے بعد ن لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں اپنے ہم وطنو کو سمجھانے میں ناکام ہوا ہوں، سری لنکا میں […]

سیالکوٹ، ساتھی ملازمین کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مینیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک نے زبان کھول دی

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان کے صنعتی شہرسیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے منیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک کا موقف سامنے آگیاہے، انہوں نے کہا کہ پرانتھا کمارا کےحوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی۔فیکٹری مالک نے کہا کہ جب […]

سیالکوٹ واقعہ، وزیر اعظم عمران نے واقعے کو شرمناک قرار دے کر کارروائی کا دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیالکوٹ میں کارخانے کےغیر ملکی مینیجرکو تشدد سے قتل اور لاش جلانے کے واقعے پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا […]

سیالکوٹ، نجی فیکٹری کا غیر ملکی ملازم تشدد سے ہلاک، تشدد اور لاش کو آگ لگانے کا مرکزی ملزم گرفتا رکر لیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے […]

،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت ای وی ایم کو بھول جائے،جس پولنگ سٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اس کو آگ لگا دیں گے، معیشت کی حالت یہ ہے گورنر پنجاب کہہ […]

گھبرانے کی بات نہیں، معیشت کی سمت بالکل درست ہے، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گھبرانے کی بات نہیں، ہماری برآمدات میں اضافہ اور معیشت مضبوط ہو رہی ہے،مہنگائی امپورٹڈ ہے، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے ساتھ بہتری آئے گی،ہمارا نچلا طبقہ، متوسط […]

close