کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان میں باقاعدہ پنجے گاڑ چکا ہے۔ اور اب شہری انتظامیہ کو آس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر توجہ دینا پڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، نئے سال میں مہنگائی پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہوگا، نیا سال عمران خان کیلئے مشکلات سے بھرپور ہوگا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مزید 34 افراد میں عالمگیر موذی وباکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی تفصیلات میں مبینہ اکاؤنٹس کی موجودگی پر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 23 مارچ کو لاہورائیرپورٹ اترنے کا مشورہ دے دیا، لانگ مارچ کے شرکاء نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جائیں گے، حکومت مخالف لانگ مارچ کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ ذرائع کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں فٹنس سرٹیفیکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں صرف فٹنس سرٹیفیکیٹ کی حامل گاڑی کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔اس مقصد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ […]
لاہور (پی این آئی) بلال یاسین کو 3 گولیاں لگیں، حالت خطرے سے باہر ہے، لیگی رہنما کو ایک گولی ٹانگ اور 2 گولیاں پیٹ میں لگیں، رکن اسمبلی میو ہسپتال کی ایمرجنسی منتقل، آپریشن کیلئے سرجن ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]
لاہور(پی این آئی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس ستارے نے 29 دسمبر 2021 کو پوزیشن بدلی ہے، یہ نوازشریف کو اپنے گھر واپسی کی خوش دیتا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں ن لیگی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بلال یاسین پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بلال یاسین کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بلال یاسین پر موٹرسائیکل سوار دو […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ غیر مقبول ہو گئے ہیں، خود اسمبلی توڑیں گے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام دی لاسٹ آور میں میزبان یاسر رشید سے گفتگو میں […]