لاہور(پی این آئی) سینئر رہنماء پیپلزپارٹی نبیل گبول نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے میں ق لیگ نے بسیں بھر بھر کر لوگ بھیجے، تحریک انصاف کو جلسے میں مدد پر ق لیگ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے،وزیراعظم نے آج اپنی انتخابی مہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اوپن چیلنج کرتا ہوں کہ ہمارے کیسز کی تفتیش عوام کو دکھائی جائے، عمران خان کوئی بھی کرپشن […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد جلد گھیرا تنگ ہونے والا ہے، پی ٹی آئی کے ارکان نے آفر کی وہ استعفا دینے کو بھی تیار ہیں،حتمی مرحلے پر پہنچ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 8 ہزار روپے بڑھانے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔بل گیٹس گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف دونوں چاہتے ہیں اُنہیں لوٹ مار کی آزادی ہو۔کرپشن اب بھی کم نہیں ہوئی، بیوروکریسی خوب لوٹ مار کر رہی ہے۔پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے […]
راولپنڈی(پی این آئی) کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین کو احساس راشن پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔وفاقی حکومت کے پاورٹی ایلیویشن اینڈ سوشل سیفٹی ڈویژن نے احساس راشن ریاست پروگرام میں ماہانہ راشن میں سبسڈی رعایت کیلیے وفاق پاکستان اور چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں ،نمبر گیم کوئی مسئلہ نہیں،صرف بندوں کے کلیئر ہونے کی بات ہے کہ ہم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پہلے فیصلہ محفوظ کیا جو بعد میں سنا دیا گیا۔ صحافی محسن بیگ […]
کوئٹہ(پی این آئی)’ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا وہ ہماری تعلیم پر لگایا جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے […]
منڈی بہاوٴالدین (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا اعتراف کرتا ہوں لیکن بہت جلد عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کریں گے،پٹرول پر ڈیوٹیز اور ٹیکسزکم کرنے سے ماہانہ 70ارب کا نقصان ہورہا ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے […]