پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 13 اضلاع میں ہونے والی ری پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سٹی میئر پشاور کی نشست پر ری پولنگ کے بعد […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کی13 اضلاع میں ہونے والی ری پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کی نشست پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی تحریک […]
کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، جے یو آئی نے چئیرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کر لی ۔۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی۔طبیعت ناساز ہونے کے بعد آصف علی زرداری کو نجی اسپتال لایا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے […]
لاہور (پی این آئی)حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے معاملے پر ترین گروپ کے اہم رکن نے بتادیا کہ جہانگیر ترین گروپ حکومت کیساتھ کھڑا ہے، حکومت جب بلائیگی اپنا موقف بیان کریں گے، ہم دوست ہیں، کوئی تجویز آئے گی تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فضل الرحمان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بننے کیلئے اہم مشورہ دے دیا ، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فضل الرحمان اور شہباز شریف اگر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں تو نیند […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم کارکن اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عارف راز انتقال کرگئے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر عارف راز کے ہمراہ پرانی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’عارف راز کی وفات کا سُن کر نہایت […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، پاکستان میں شہریوں کو عید الفطر پر معمول سے زیادہ چھٹیاں ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا آغاز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں رمضان المبارک کی […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا آغاز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد کا انتظار مزید بڑھ چکا۔ رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند ہفتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تحصیل کرک کے دو خواتین کےپولنگ سٹیشنز دبلی لواغر اور شگی لواغر میں بیلٹ باکس آگ لگا کر جلا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل کرک میں 14 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ ہورہی ہے جس میں دبلی لواغر […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی وبا کورونا سے 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ریسرچ کمپنی اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں کورونا کے باعث 21 فیصد پاکستانیوں نے معاشی حالات میں بہتر ی کا […]