پی ٹی آئی کیلئے بڑا دھچکا، اہم رہنما ن لیگ کا حصہ بن گئے، اپوزیشن کے دعوے سچ ثابت ہونے لگے

گلگت (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما مسلم لیگ( ن) میں شامل ہوگئے، پی پی رہنما جاوید حسین اور محمد اسماعیل جبکہ پی ٹی آئی رہنما اکبرخان نےمسلم لیگ (ن )میں شمولیت اختیار […]

نوجوان لڑکی ننگے پائوں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی، یہ لڑکی کون ہے اور ایسا کیوں کیا؟ افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی ) مبینہ ہراسانی اور تشدد کی شکار ہونے والی پروین رند ننگے پاؤں سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروین رند نے کہا کہ 3 عورتیں میرے روم میں داخل ہوئیں، مجھ پر تشدد کیا مجھے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا […]

کن کن شہروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے؟ این سی او سی نے فہرست جاری کر دی، پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت شرح والے شہروں پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیاہے جبکہ دس فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ […]

تعلیمی اداروں میں 100فیصد حاضری کا فیصلہ، کب سے عملدرآمد شروع ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد کل سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہاہے کہ طلبہ کو ورونا ایس او پیز کےتحت سکول آئیں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے سوا کوئی چارہ نہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، تیل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی، یوکرائن کے معاملے پر کشیدگی کی وجہ سے عالمی […]

پی ٹی آئی کو کس سے خطرہ لاحق ، فردوس عاشق اعوان نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی) سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بہت سارے راز ہیں جو میرے سینے میں دفن ہیں،بد قسمتی سے معاشی عدم استحکام کے ساتھ سیاسی عدم استحکام بھی نظر آرہا ہے ،پی ٹی آئی کو باہر سے کوئی […]

جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اہم حکومتی شخصیت سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مولانا […]

عمران خان سے امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ناراض، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو سکتی ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ارشاد عارف نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بھی ٹھیک نہیں ہے اس لیے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ ارشاد عارف کا کہنا تھا […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل عمران خان کا اہلیہ کے ہمراہ طاقتور شخصیت کے گھر جاکر ملاقات کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی اعزاز سید اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟آج فیصلہ سنایا جائے گا۔

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟آج فیصلہ سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

close