عثمان بزدار کو قربانی دے کر مسلم لیگ (ق) کو وزارت اعلیٰ دیدی جائے، وزیراعظم کو مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) ملک میں سیاسی گرما گرمی عروج پر پہنچ چکی ہے جہاں اپوزیشن اتحاد کے ساتھ اب حکومتی اتحادیوں کی بھی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتوں نے بے یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے ، ایسے میں وزیر اعظم کو عثمان بزدار کی […]

عمران خان کی حکومت ختم ۔۔؟ رانا ثناء اللہ نے قوم کو پیشگی مبارکباددیدی

لاہور ( پی این آئی) رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہو چکا ہےاور عمران […]

گرفتاری صحافی محسن بیگ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دےدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جج محمد علی وڑائچ نے محسن بیگ کی ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے […]

میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں پر وفاقی وزیر کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ […]

جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی)جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین جب لندن پہنچے تو ان کی حالت نازک تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین لندن میں ایک […]

وزیراعظم کو اتحادیوں کی ناراضگی کی فکر ہونے لگی، اپنے ہی پارٹی رہنمائوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن کی جانب سے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر اپنے اتحادیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو محتاط […]

سیاستدانوں کی جانب سے طوفانِ بدتمیزی برپا کرنے پر مفتی تقی عثمانی بھی برس پڑے

کراچی ( پی این آئی ) خدارا سوچیں کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ،سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بھی بول پڑے۔انہوں نے ایک ٹوئٹ بھی کیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر […]

سیاسی حلقوں میں ہلچل، کون اچانک جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی پریشان

لاہور (پی این آئی)سیاسی حلقوں میں ہلچل، کون اچانک جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی پریشان۔۔۔  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔جہانگیر ترین اپنے ساتھیوں کے […]

وزیراعظم نے کونسے کارڈ اپنے پاس رکھے ہیں جو وقت پر سامنے لائے جائیں گے؟ پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام کارڈ اپنے پاس رکھے ہیں وقت کے ساتھ سامنے لائیں گے، موجودہ سیاسی ماحول کا جلد ڈراپ سین ہونے والا ہے، جو ممبر جانا چاہتا ہے وہ استعفا دے کر […]

اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جماعتیں جلد کیا کرنیوالی ہیں؟ حکومتی حلقوں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جلد حمایت کا اعلان کردیں گے، حکومت کہیں جا رہی ہے اور نہ ہی اتحادی کہیں جارہے ہیں،ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں جائیں اور ڈی چوک جلسے […]

طلبا کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلباء کو اس سال یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ملیں گی۔موسم گرما کی تعطیلات اور […]

close