اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے، ملاقات میں حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد بارے حکمت عملی بنائی جائے گی، سابق صدر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آزادانہ نقل وحرکت کی درخواست انتقال کے بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، درخواست2019 سے سپریم کورٹ میں زیرالتواء تھی، 24 فروری کو تین رکنی بنچ سماعت کرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ پرفارم کرنا اتنا بڑا گناہ ہے، پارلیمنٹ میں عام آدمی پہنچتا ہی نہیں اور اگر پہنچ جائے تو غلیظ تعلق کا بولتے ہیں، ان کی وزارت […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود آج ایک دفعہ پھر اپوزیشن کو شکست دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایوان بالا سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس میں دو ترامیم، سمیت 3 اہم بل منظور کروائے۔اپوزیشن […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی عہدیداروں کی تعداد چھ ہوگئی ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن کے عہدے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے محسن بیگ کے خلاف ایف آئی اے کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس میں وزیر اعظم عمران خان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سیاسی بادل جلد چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائےگا، سیاسی ماحول میں روز بروز نئی صورتحال بن رہی ہے، عوام کے مفاد اپنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 2023ء تک نہیں جا رہی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو وزیر پی ٹی آئی کو چھوڑنا چاہ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سے دو وزیر پارٹی چھوڑنا چاہ […]
لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے لسٹیں بنا لی ہیں اور جو بھی صحافی حکومت کے خلا ف تنقید میں سرگرم ہیں انہیں گرفتار کیا جائے گا اور سبق سکھایاجائے گا ۔مقامی ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے […]