اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن پر تحریک عدم اعتماد کیلئے ہارس ٹریڈنگ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی مخالف ایم این اے یا ایم پی اے کو ساتھ ملانا ہارس ٹریڈنگ ہے،پی ٹی آئی اور وزیراعظم […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے بڑا الزام عائد کر دیا ، کہا کہ اپوزیشن کے پاس عدم اعتماد کیلئے نمبر پورےنہیں ، یہ ہمارے ایم این ایز کو پیسوں کی پیشکش کر رہے ہیں ۔میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادارن سے ان کے گھر پر ملاقات کی ہے۔ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی […]
لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کی اتحادی مسلم لیگ ق کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ’ای پاسپورٹ سروس‘ لانچ کرنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ای […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔یہ اضافہ ڈسپیریٹی الاؤنس کی شکل میں دیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کے ڈسپیریٹی الاؤنس میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کی پانچ نہیں دسوں انگلیاں کرپشن میں دھنسی ہوئی ہیں تاہم اب ان کے خلاف الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان آج شام 23 سال بعد تاریخی دورہ روس پر روانہ ہوں گے جہاں ایئر پور ٹ پر ان کا استقبال روس کے نائب وزیر خارجہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہرعامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کروانے کے لیے متحرک ہو گئے ۔پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر راجہ اظہر نے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔ماہ شعبان1443ہجری کا چاند 29رجب 3مارچ جمعرات کی شام نظر آنے کے امکان بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نیا چاندانشاءالله4مارچ کو نظر آئیگا اور یکم شعبان المعظم 5مارچ2022 ہفتہ کے دن ہوگی۔ […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ میری پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے اس کی وجہ سے پچھلے چار سالوں سے مجھے کوئی میڈیا ہائوس جاب […]