اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ پارٹی بلاشبہ عمران خان کی ہے۔ وہ اس جماعت کے بانی اور بادشاہ ہیں۔ سب کچھ ان کی ذات کے گرد گھوم رہا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے گزشتہ شب9ماہ بعد نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک کی میزبانی کی ،تفصیلات کے مطابق حامد میر کو مئی 2021 میں ان کے پروگرام کی میزبانی سے اس وقت روک دیا گیا […]
کراچی ( پی این آئی ) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد عمران خان نے عوامی جلسے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صحافیوں کے سوال تحریک عدم اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکےانہیں منانے کی کوشش کی اورعدم اعتماد کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کردی۔ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین جو طویل وقت کے بعد وفاقی دارالحکومت پہنچے ہیں انہوں نے منگل […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں اگر 172 ووٹ پڑگئے تو عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہونا پڑے گا۔حزب اختلاف کو امید […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ اگر آپ کے 15،20 ارکان ٹوٹ گئے تو ہم بھی اپوزیشن کے ساتھ جانے پر مجبور ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) کیا حکومت بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تُرپ کا پتہ اب بھی باقی ہے؟ پیر کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ق لیگ کے لیڈر پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اس سے قبل کہ دیر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نےعدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی کیونکہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں ہے۔ عثمان بزدار جنہیں پی ٹی آئی کے […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہو رہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اراکین ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹوں کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کے باعث ایم کیو ایم […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات سے معزرت کر لی ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ اج دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم عمران خان […]
لاہور (پی این آئی) مسلسل بدلتی سیاسی صورتحال، پرویز خٹک نے بھی جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کر لیا، وزیر دفاع نے ترین گروپ سے پنجاب میں سیاسی تبدیلی کی صورت میں تجاویز مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر […]