راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان بھی 4 سال […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے اسکولوں کے طلباء کو اس سال گرمیوں کی چھٹیوں کا ہوم ورک نہیں ملے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بارڈ نے تاحال صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے طلناء کے لیے یکساں قومی نصاب کے تحت نیا نصاب شائع نہیں کیا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بیرونی سازش کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، کراچی سے کس جہاز پر اور کیسے پیسے لائے گئے تمام ثبوت عوام کے سامنے رکھیں گے۔نجی ٹی وی کے […]
لاہور(پی این آئی ) ن لیگ کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ منحرف ارکان اسمبلی عدم اعتماد کے بعد قانونی لحاظ سے اگلے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے بھی اہل ہوں گے، الیکشن کمیشن کے فیصلے تک […]
کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم۔پی)کے کنوینیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں تحریک انصاف کی حکومت بچ سکتی ہے مگر وزیراعظم عمران خان کا بچنا بہت مشکل ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]
باجوڑ (پی این آئی) ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 سیکورٹی جوان اور 3 معصوم شہری شہید، سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں کئی دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما جانگیر ترین گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا ترین گروپ کے وزرا اور مشیروں نے […]
لاہور(پی این آئی) روایتی طور پر دنیا بھر میں موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کی 2نمبر پلیٹس ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک گاڑی کے آگے اور ایک پچھلے حصے میں لگائی جاتی ہے تاہم پنجاب میں اب ایک تیسری نمبر پلیٹ بھی متعارف کرانے کا منصوبہ […]
فیصل آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ منحرف ارکان سے کہتاہوں کہ واپس آجائیں ، اپنی سیاست اور آخرت کو خراب نہ کریں ، اپنے مستقبل کا سوچیں ۔فیصل آباد میں […]
کراچی (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ اگر شیخ رشید اور فواد چودھری کو آئندہ کابینہ کا حصہ بنانے کی آفر کر دیں تو یہ سب سے پہلے عمران خان کے خلاف ہو جائیں اور بیان بازی کریں ۔کراچی میں […]