مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں۔معاونِ خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

سپریم کورٹ بار نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وکیل رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ سے پارلیمنٹ لاجز میں بدسلوکی پر سپریم کورٹ بار نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ تحریک عدم […]

مبارک ہو ، وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کرنے پر رضامند ہو گئے ،ق لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزرا نے انہیں بتایا وزیراعظم عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر (ق) لیگ کا طویل ترین مشاورتی اجلاس […]

مزدوری کر کے گھر جانے والے باپ اور دو بیٹوں کو ٹرالر نے کچل دیا، ڈرائیور فرار

کراچی (پی این آئی) ٹریلر کے ڈرائیور نے سنگین لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گزشتہ شب مزدوری کے بعد گھر جاتے ہوئے باپ اور دو بیٹوں کو کچل دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیٹی جیٹی پل کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے […]

شاہد آفریدی بھی بول پڑے، “عمران خان نے الیکشن سے قبل عوام سے کچھ زیادہ بڑے وعدے کرلئے تھے”

لندن (پی این آئی) کرکٹ کی دنیا کے بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن سے قبل عوام سے کچھ […]

کچھ نہیں ہونے جا رہا، کیوں گھبرائے ہوئے ہو؟ وزیراعظم عمران خان نے ساتھیوں کو تسلی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ملاقات میں شرکاء سے کہا کہ کچھ نہیں ہونے جا رہا،کیوں گھبرائے ہوئے ہو؟ وزیر اعظم کے مخاطب کرنے کے […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟ پی ٹی آئی رہنما نے ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) ایم این اے نے علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ بتا دی، رہنما تحریک انصاف کے مطابق اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو بلا لیں گے، بحث کے بعد 21 مارچ کو تحریک […]

اپوزیشن کی عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو ق لیگ کو کیا حصہ ملے گا؟ فارمولا طے ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کا حکومت اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چاروں صوبوں کےگورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ق لیگ کیساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد نہیں لائی […]

حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے، ایم کیو ایم نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں خالد مقبول صدیقی […]

پاک فوج اِن ایکشن، رات گئے خفیہ کارروائی، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں 2 آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں 2 آپریشن کیے […]

جے یو آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری اور مولانا فضل الرحمٰن کی اپیل پر جے یو آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے، شاہراہیں بلاک ۔۔ شدید ٹریفک جام ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر ملک بھر میں جے یو آئی کے کارکنوں نے احتجاجاً اہم سڑکیں بلاک کردیں جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔سندھ کے شہر سکھر میں جے یو آئی کے […]

close