حکومت کی مشکلات میں اضافہ، وزیراعظم کے ایک اور قریبی ساتھی نے اچانک استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاورسردار یار محمد رند اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2دن پہلے وزیر اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکا ہوں […]

عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، کرسی چھوڑنے کے بعد کہاں جائیں گے؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

گھوٹکی (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، وہ کرسی چھوڑنے کے بعد لندن بھاگنے والے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت ووٹوں سے بنے تو وہ دکھ درد کا احساس بھی کرتے […]

اگلے دو سے تین دن اہمیت اختیار کر گئے، تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پوری ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین دن بہت اہم ہیں، تحریک عدم اعتماد اور اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہماری لیگل ٹیم رابطے میں ہے، […]

بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر۔۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چارافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات […]

تحریک انصاف کے 3اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی؟ خود ہی وضاحت کر دی

فیصل آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ اور خرم شہزاد نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔سیاسی حلقوں اور بعض میڈیا چینلز پر پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی […]

پی ٹی آئی کے اندر سے کون کون تحریک عدم اعتماد کو سپورٹ کر رہا ہے؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی بڑی سپورٹ پی ٹی آئی کے اندر سے ہے۔انہوں نے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد […]

عمران خان کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں، اس وقت پنجاب کو کون سنبھال سکتا ہے؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر پنجاب کو کوئی سنبھال سکتا ہے تو وہ صرف پرویز الٰہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ […]

ق لیگ نے اپوزیشن کا ساتھ نہ دیاتو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی یا نہیں؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اقتدارکے ساتھ رہے گی یا عوام کے ساتھ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]

نکاح نامے میں پھر تبدیلی کر دی گئی، دلہا دلہن کیلئے لازمی شرط سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح کے وقت دلہا […]

ماہِ رمضان چند دن کی دوری پر۔۔ پہلا روزہ کس تاریخ سے ہو گا؟رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب رمضان المبارک کی آمد بھی چند ہی دنوں کی دوری […]

پاکستان شدید زلزلے سے لرز اُٹھا، خوفناک جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

پشاور (پی این آئی)پاکستان شدید زلزلے سے لرزاُٹھا، خوفناک جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی۔۔۔ صوبائی دارلحکومت اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5 اور گہرائی 175 کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا […]

close