اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما یار محمد رند نے بھی سابق صدر آصف زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ملاقات ميں موجودہ سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پر کراچی کے مضافات میں حملے کی کوشش کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سندھ حقوق ریلی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پر اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب […]
منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر پر ان کے بھائی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسیم افضل چن کا مؤقف سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے اپنے بھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کی طرح اپوزیشن سے بھی بات چیت ہونی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے سابق صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سے ذاتی تعلق ہے، اب ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔سابق صدر آصف زرداری سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ندیم افضل چن کی صورت میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کو بھی پارٹی میں واپسی کی دعوت دے دی۔نجی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح نواز شریف کے ساتھ رہیں گے ، ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جائے گی ۔نجی ٹی وی […]
لاہور(پی این آئی)میلسی سے واپسی ، وزیراعظم عمران خان کے طیارے کا رخ اسلام آباد کی بجائے کہاں موڑ دیا گیا؟ اچانک ہلچل مچ گئی۔۔۔ اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث وزیراعظم عمران خان کا طیارہ لاہور اتار لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی […]
کراچی (پی این آئی) وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ خان نے کہا ہے کہ مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے, میں نے دِل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے, گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے۔ نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے مشیران سے محتاط رہیں، پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) ممبران کو میڈیا کے مخصوص […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن میں ایک شخص بیٹھا ہے جس دن اس کا پیسہ واپس لایا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کروں گا۔میلسی میں جلسہ عام سے خطاب میں وزیر اعظم نے اپوزیشن پارٹیوں اور رہنماؤں کو […]