صرف 24 گھنٹے، سینئر رہنما نے پی ٹی آئی کے اندر “سب ٹھیک” کرنے کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں بڑے پیمانے پر بغاوت سامنے آنے کے بعد باغی رہنما علیم خان کو منانے کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل ان کے گھر پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ملنے آیا […]

ماہِ رمضان میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا فیصلہ، حکومت نے 19اشیائے ضروریہ سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے، رمضان میں19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی، رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 8.28 ارب کی خطیر رقم منظورکرلی گئی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت […]

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد۔۔۔اپوزیشن کی جانب سے کتنی مہریں غلط لگنے والی ہیں؟ شیخ رشید نے پہلے ہی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق کہا کہ اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں ، پہلے تو ان کیلئے 172 بندے لانا مشکل ہے اگر یہ انتظام کر بھی لیتے ہیں تو ہو ہی […]

وزیراعظم عمران خان کو چند گھنٹوں کی مہلت دیدی گئی

گجرات (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی […]

دوماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، وزیراعظم عمران خان کو شکایت چلی گئی

لاہور ( پی این آئی )دوماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، وزیراعظم عمران خان کو شکایت چلی گئی… قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی 2ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ، کھلاڑیوں نے ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی […]

پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی امیدوار جیتا تو ایک روپیہ فنڈ نہیں دوں گا، اعظم سواتی کی متنازعہ ویڈیو آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) وزیر ریلوے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی مخالف بلدیاتی امیدواروں کے جیتنے کی صورت میں فنڈ نہ دینے کی دھمکی والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل […]

عمران خان کون ہوتے ہیں ہمیں دھمکیاں دینے والے ، ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں پڑی ہوئی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی دھمکی

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد سید خورشید شاہ اور مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کی ، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کون ہوتے ہیں ہمیں دھمکیاں دینے والے […]

عمران خان شدید غصے، مایوسی اورگھبراہٹ کا شکار ہیں، سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی کامران خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کل جلسے میں اپوزیشن کے خلاف جس طرح کی زبان اور انداز اپنایا وہ گواہی تھی کہ پاکستان کا وزیراعظم جھنجلاہٹ ، شدید غصے اور مایوسی کا شکار ہیں […]

ملالہ یوسفزئی نے حجاب سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

لندن(پی این آئی)امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ خواتین حجاب پہنیں یا نہیں یہ ان کا انتخاب ہے۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ان کا کہنا تھا کہ کچھ سالوں قبل […]

عثمان بزدار کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ عون چوہدری نے سوال پر دلچسپ ردِ عمل دیدیا

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔اس موقع پر عون چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ہونے جارہا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں […]

جدید ترین جنگی طیارے جو پہلی بار 23مارچ کی پریڈ میں فلائنگ کریں گے، پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ 23 مارچ کو تاریخی پریڈ ہونے جارہی ہے جس میں 25 سکواڈ کے ”جے 10 سی “ جدید ترین طیارے فلائنگ کرنے جارہے ہیں جو کہ پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔وفاقی وزیر […]

close