اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں اگر 172 ووٹ پڑگئے تو عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہونا پڑے گا۔حزب اختلاف کو امید […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو کہا ہے کہ اگر آپ کے 15،20 ارکان ٹوٹ گئے تو ہم بھی اپوزیشن کے ساتھ جانے پر مجبور ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) کیا حکومت بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تُرپ کا پتہ اب بھی باقی ہے؟ پیر کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ق لیگ کے لیڈر پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اس سے قبل کہ دیر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نےعدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی کیونکہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں ہے۔ عثمان بزدار جنہیں پی ٹی آئی کے […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہو رہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اراکین ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹوں کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کے باعث ایم کیو ایم […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات سے معزرت کر لی ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ اج دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم عمران خان […]
لاہور (پی این آئی) مسلسل بدلتی سیاسی صورتحال، پرویز خٹک نے بھی جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کر لیا، وزیر دفاع نے ترین گروپ سے پنجاب میں سیاسی تبدیلی کی صورت میں تجاویز مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں وزیر […]
کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کی کوششیں، تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی، اتحادی جماعت جی ڈی اے نے ہر مشکل وقت میں بطور اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی وزیر اعظم سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات ہوئی ہے، وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہیں بلکہ […]
راولپنڈی(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ مزید تگڑی ہو کر آئے گی، میں خوش ہوں کہ یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہوگی جس میں ہم انہیں ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028ءتک نہیں اٹھ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل واوڈا کی خالی […]