اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا، کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد میں پاورشو کرنے کا وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کرلیا، صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اپوزیشن وزیراعظم سے 10گنا بڑا جلسہ کرے گی، وزیراعظم جس روز جلسہ کریں گے […]

اپوزیشن نے پھر عدم اعتماد کیلئے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس عدم اعتماد کیلئے اکثریت موجود ہے،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پھر معاملات گلی کوچوں اور انارکی طرف جائیں گے، پھر […]

بڑا سیاسی جھٹکا، تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گرا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، ن لیگی رہنماء نے وفاقی وزیر شفقت محمود سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا، پی ٹی آئی قیادت نے ان کی شمولیت کا […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، وزیراعظم عمران خان نے عوام کو مزید ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی

کامرہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سمت درست اور معیشت بہترہورہی ہے ، کوئی بیرونی طاقت ہم پر دباؤ نہیں ڈال سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق کامرہ میں جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب […]

تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور وزرا کو الیکشن کمیشن نے نوٹس بھیج دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس لوئر دیر میں جلسہ کرنے پر دیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم اور وزرا کو بھیجے جانے والے […]

لوئر دیر جلسہ ، وزیراعظم عمران خان نے جلسے میں آرمی چیف کو کیا پیغام دیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کی لوئر دیر میں کیئے گئے جلسے میں تقریر پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ تقریر میں ایسا لگ رہا تھا کہ عمران خان فوج کا نام اپنے سیاسی مقاصد کیلئے […]

میاں چنوں میں گرنے والا میزائل ہمارا ہی تھا، پاکستان پر میزائل کیوں چلایا؟ بھارت نے اعتراف کر لیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کا کہنا ہے کہ ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے ان کا میزائل چل پڑا جو کہ پاکستان کے ضلع خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں جا کر گرا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کا […]

جے ٹین سی طیارے دشمن کیلئے کتنے خطرناک ثابت ہوں گے؟ بحری جہاز تباہ کرنے کی صلاحیت بھی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا ہے کہ جے ٹین سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت سے دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی ،ہم ایک چیلنجنگ دورمیں رہ رہے ہیں، فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی بھارتی رفال طیاروں کا مقابلہ […]

علیم خان واقعی ن لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ قریبی شخصیت نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی )علیم خان واقعی ن لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ قریبی شخصیت نے حقیقت بتا دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان کے ترجمان میاں خالدنے کہاہے کہ علیم خان کادورہ نجی نوعیت تھا،وہ لندن میں اپنے بچوں سے ملاقات کرنے […]

ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 240 روپے  ہونی چاہیے،وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 240 روپے ہونی چاہیے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین کا کہنا تھاکہ سپلائی چین کورونا سے ڈسٹرب ہوئی، مشکلات بڑھیں، ہم زراعت […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان تو ہو گیا ، ریلیف کب سے ملنا شروع ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو مارچ کے بِلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کے نرخ میں […]

close