وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے پرائیویٹ سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم بہار کے آغاز کے بعد شہر کے نجی سکولوں میں چھٹیوں […]

عدم اعتماد کیلئے ووٹوں کی خریدوفروخت، چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جب کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کر لے تواسے دس لاکھ تو کیا دس کروڑ کا مجمع بھی نہیں روک سکتا۔جمعہ کو ایک بیان میں حکومت کے اتحادی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی یا توسیع سے متعلق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی یا توسیع کا فیصلہ ملک وقوم کے مفاد میں کریں گے،میرے ہر آرمی چیف کے ساتھ اچھے تعلقات رہے ہیں، اسلام آباد اور […]

مائنس عمران خان فارمولا، شاہ محمود قریشی بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں ہے، تحریک انصاف میں مائنس ون کا مطلب مائنس پی ٹی آئی ہے، عمران خان پارٹی کے بانی ہیں ، مائنس ون کی بات […]

سندھ میں گورنر راج ۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول پریشان نہ ہوں، سندھ میں گورنرراج نہیں لگائیں گے، عدم اعتماد کو جمہوری اور سیاسی طریقے سے شکست دیں گے،اتحادی جماعتیں ایم کیوایم اور […]

تحریک انصاف نے منحرف ارکان کو پہلا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ منحرف ارکان واپس نہیں آتے تو آئین کے تحت شوکاز نوٹس ہوگا، 63اے کے تحت ارکان اسمبلی کوآج شوکاز نوٹس جاری کردیں گے، جو منحرف ارکان واپس نہیں آنا چاہتے وہ اپنی […]

شہباز گل نے تھانے پہنچ کر پی ٹی آئی کے گرفتار رہنمائوں کو رہا کروا لیا لیکن کارکنان کا کیا بنے گا؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو شخصی ضمانت پر تھانے سے چھڑوا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل اپنے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور کارکنان کی رہائی کیلئے تھانے پہنچ گئے […]

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی، پاکستانیوں کی اکثریت نے عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم عمران خان […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی نے ق لیگ سے ڈیل کر لی؟ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے پول کھول دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام بتاؤں گا جنہوں نے پرویز الٰہی سے ڈیل کی ہےکہ عمران خان کا ساتھ چھوڑیں گے تو (ق) […]

پہلا روزہ 3اپریل کو ہو گا یا 4اپریل کو۔۔؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے مہینے کا آئندہ چند روز میں آغاز ہورہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟رمضان کا آغاز رویت ہلال سے ہونا ہے اور پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم نے بھی مائنس عمران فارمولے کی حمایت کر دی

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی حکومت کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا ۔ ساتھ ہی ایم کیو ایم نے مائنس ون فارمولے کی بھی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی […]

close