اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی دھمکی آمیز نیوز کانفرنس کے بعد حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرلی، اب قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کی بجائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تین منحرف ارکان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک کی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین گروپ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی آبادی کے پاس گھر نہیں، عام آدمی ماہانہ کرایے جتنی قسط دے کر گھر کا مالک بن سکتا ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پیشنگوئی کرتا ہوں، عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی زیادہ ترواپس آجائیں گے، ضمیر فروشی پر عوام میں بڑا غصہ دیکھ رہا ہوں،زمانہ بدل چکا ہے، چھانگا مانگا کی سیاست کے وقت […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے پھر ان کو پتا چلے گا کہ منحرف اراکین کی تعداد 13 ہے یا 23 ہے۔نجی ٹی وی”کےپروگرام میں بات کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے ارکان کی تعداد 190سے بھی تجاوز کر گئی ہے، اتحادیوں کے ساتھ کوئی تحریری معاہدہ […]
کوئٹہ (پی این آئی)ڈیرہ بگٹی کے23سالہ طوطا خان بگٹی نے موت کے دہانے پر موجود اپنی بیمار ماں کی جان بچانے کے لیے انہیں اپنا جگر عطیہ کیا۔ جگر کی پیوند کاری کامیاب ہوئی اور ماں کو نئی زندگی مل گئی مگر جواں سال بیٹا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے حامیوں اور کارکنوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے غدار اور بے ایمان لوگ ایک جال میں پھنس رہے ہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اور ایم این اے نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا۔ اپنے بیان میں نجیب ہارون نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ منتخب ارکان اسمبلی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں افسوسناک ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سندھ ہاؤس […]