اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ایک رکن اسمبلی کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی جماعت سے ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی محمد […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چار سال کی خاموشی کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئے۔اپنے حلقے میں جلسہ کیا تو مولانا فضل الرحمان کو بھی پیغام دے دیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں۔۔ وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد انتقال فرما گئیں انا للہ وإنا إلیہ راجعون@MaryamNSharif […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے نام پیغام میں کہا کہ وہ مال اپوزیشن کاہی کھائیں مگر ووٹ عمران خان کو دیں ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فارن پالیسی پر بھٹو نہیں بن سکتے، نقل کے لیے بھی عقل کی ضروت ہوتی ہے، عمران خان کو […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنی شکست تسلیم کر چکی ہے اس لیے بھاگ رہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس گالیوں […]
کراچی(پی این آئی) ہمارے بغیر حکومت چل ہی نہیں سکتی، ایم کیو ایم کھل کرسامنے آگئی، بڑا اعلان۔۔ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وہ اگر حکومت کاساتھ نہ دیں تو حکومت نہیں چل سکتی ۔نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ کا جا نشین کرنا چاہتے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو […]
فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے آٹھ وزرا اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافی عمر چیمہ کے ٹویٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر بہت مشکل وقت ہے، ہمارے علماء فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں۔اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ آج پاکستان پر بہت […]
پشاور(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں ووٹنگ 31 مارچ کو ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے […]