اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیاہے کہ ” سید خورشید شاہ جیسے بلند قامت سیاستدان نے بھی میرے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ امریکی صدر بش سینئر نے بے نظیر بھٹو سے کہا تھا کہ ہمارے بندے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین یا چار اپریل کو ہوگی ۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل جاوید خان نے کہا کہ اب باری ہےکمالیہ کی! آئیے اپوزیشن کو عدم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کے ساتھ تحریک انصاف کے کھل کر سامنے آنے والے رہنما واپسی کا سفر بھی اختیار کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کے خلاف سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے اور وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو واپس اپنے ساتھ جوڑے کے لیے ملاقاتوں اور رابطوں کا ایک اور راؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) جب ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا درجہ حرارت عروج پر ہے تو اس دوران وزیراعظم عمران خان کے کچھ عرصہ قبل تک کے انتہائی قابل اعتماد ساتھی اور اب جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کے حوالے سے خبریں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ اداروں نے خود کو نیوٹرل رکھا ہوا ہے، آئینی و قانونی طور پر فوج ہمارے ساتھ ہے ، ہمیں کسی سپورٹ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم ایک بہت بڑا رسکی کام کرنے جارہے ہیں ، کسی اہم تعیناتی کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں دونوں طرف اپنی قیمت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں پر حکومتی موقف آگیا ۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی مشیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 28مارچ کو بھی اسمبلی اجلاس میں سرپرائز دیں گے،اپوزیشن کے پاس ایک ہی آپشن تھا جو استعمال کرچکے ہیں، حکومت کے پاس کئی سرپرائزاور کارڈز ہیں، ہم آئین وقانون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کبھی کچا ہاتھ نہیں ڈالتا، عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی، ملکی سیاست کا اہم موڑ آگیا ہے، عمران خان تحریک عدم اعتماد کے نتیجے سے […]