نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ خود ہی اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی ) رکنِ پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے عنقریب مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جگنو محسن نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور 2018ء میں اوکاڑا سے رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب منتخب ہوئیں۔جگنو محسن آج ن لیگ کی ریلی میں […]

تحریک انصاف نہیں چھوڑی ، منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان نے یوٹرن لے لیا؟ شوکاز نوٹس پر جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے پی ٹی آئی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد اورغیرحقیقی ہیں، میں پی ٹی آئی اور پارلیمانی پارٹی سے […]

پیپلزپارٹی کو عدم اعتماد سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا، سینئر پی پی رہنما کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، سابقہ سینئر مشیر، سینیٹر اور قانون دان افتخار احمد نےتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔روزنامہ” دنیا” کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان مضبوط حکمران ہیں انکی جماعت میں میری […]

تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ؟ اپوزیشن کے اکٹھاہونےسے پی ٹی آئی کا کیا فائدہ ہوا؟ وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتا دیا

کمالیہ (پی این آئی ) وزیر اعظم کمالیہ کے جلسے پر اپوزیشن رہنماؤں پر برس پڑے ، اپنے خطاب میں انہوں نے اپوزیشن کو للکارتے ہوئےکہا” سب پہلے آصف علی زرداری اور ڈیزل کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،سب سے زیادہ شکریہ بوٹ پولش کرنے […]

نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں اور مہنگائی کا عذاب نازل کرنے والوں کو آخری دھکا دیں ،شہبازشریف کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عوام سے مہنگائی مکائو مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد محمد نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں اور مہنگائی کا عذاب […]

اسلام آباد میں دو تین دن رہیں گے ، حکومت دھمکی دیگی تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ،مولانا فضل الرحمن کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دو تین دن رہیں گے ، حکومت دھمکی دے گی تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ، ہم حدود میں ہیں آپ […]

لاہور میں پی ٹی آئی کے کیمپ کو آگ لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا،پی ٹی آئی کے کارکنان نے الزام عائد کیا کہ ان کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی ہے۔عینی شاہدین […]

سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا صرف۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی کے دعوے نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد( پی  این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا صرف ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے،جلسوں کی سیاست سے تحریک عدم […]

اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں […]

عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

کراچی(پی این آئی) غیر ملکی ذرائع ابلاغ بشمول بلوم برگ،وال اسٹریٹ جرنل،وائس آف امریکااوربزنس اسٹینڈرڈ میں افغان جنگ سے امریکی انخلاء اور کا بل پرطالبان کی فتح، سی پیک،عمران خان کا دورہ روس اوردیگر ایشوز پر پاکستان شہ سرخیوں میں رہا.روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ […]

عمران خان کو کب الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیاگیا ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کو بجٹ کے بعد قبل از وقت الیکشن کا مشورہ دیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ اس کا نام عمران خان ہے […]

close