نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہ دینے پر سزا بھگتنا پڑی، وزیر اعظم عمران خان نے غلطی تسلیم کر لی

لاہور (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ نہ دینے پر سزا بھگتنا پڑی ، ضمیر فروشوں کوتاحیات نااہل کرائیں گے، لاہور میں ان غداروں کیخلاف ہر روز احتجاج ہونا چاہیے، چاہتے ہیں ہر روز احتجاج سے امریکا کو […]

پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، اتحادی حکومت کو ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، مفاداتی اور ضمیرفروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، پرانے ورکرز کو ٹکٹس دینے کو […]

اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانیوالے وکیل نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کو غدار قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے ایک وکیل نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں غداری کی درخواست دائر کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں اعزاز سید نے کہا ” مولوی […]

فرح خان کو راتوں رات کیسے فرار کرایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فرح کوبرقعہ پہنا کر راتوں رات پولیس کے حصار میں فرار کرایا گیا ،عثمان بزدار نہیں فرح وزیراعلیٰ پنجاب تھی، سارے کنکشنز بنی گالہ سے ملتے ہیں، تقرر تبادلے […]

ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پڈعیدن کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک پرٹرینوں پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ریلوے پولیس کے مطابق سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کےگزرنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے باعث اپ ٹریک کا ایک فٹ اور […]

مسلم لیگ(ن)الیکشن میں جائیگی یا نہیں؟ نائب صدر مریم نواز نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے اتنے بڑے کرپشن سکینڈلز ہیں کہ یہ ایک دن بھی حکومت سے باہر رہنا افورڈ نہیں کرسکتے، یہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گیا […]

ہم کل آپکو سرپرائز دیں گے، ن لیگی رکن اسمبلی رانا مشہود نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اگر کل انہیں روکنے کی کوشش کی گئی تو پھر وہ بھی سرپرائز دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹ کا حق آپ نہیں چھین سکتے،جیلوں میں […]

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی خبریں، حنا پرویز بٹ برس پڑیں، منہ توڑ جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اسمبلی رکنیت معطلی کی خبروں پر ردِعمل دے دیا۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبر […]

خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں غدار قرار دوں گا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں غدار قرار دوں گا،گواہی دیتا ہوں تم نے جنرل باجوہ کو ہٹانے کی کوشش کی، تم نے فوج میں بغاوت […]

وزیراعظم عمران خان نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا، چوہدری شجاعت بھی دفاع کیلئے میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی )چوہدری شجاعت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا ہے ، وزیراعظم نے عد م اعتماد معاملہ ختم ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کی ۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے […]

عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا۔۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے […]

close