وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے پہلے ہی چوہدری پرویز الٰہی کو بڑ اجھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ کشیدگی اختیار کرتا جارہاہے ، پہلے تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف اجلاس بلانے پر تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تو اب اپوزیشن نے سپیکر پرویز الہٰی کے خلاف […]

’’ایک قرارداد جو بظاہر کامیاب ہو رہی تھی، اسے روک کر اسمبلی توڑ دی گئی، یہ اجازت دے دی تو کیا ہٹلر کے نازی جرمنی جیسا ہو گا؟‘‘

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی ، جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آگئی […]

نگران وزیراعظم کی تقرری، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کی تقرری، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی میدان میں آگئے۔۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نگران وزیر اعظم کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسد قیصر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر […]

علیم خان گروپ پھر میدان میں آگیا، وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) علیم خان گروپ نے عمران خان اورعثمان بزدار کے ساتھیوں کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ رکن اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ وزارت داخلہ مشیروں اوربیوروکریٹس کے نام بلیک لسٹ کرے، شہبازگل، شہزاداکبر اور ان جیسے […]

عمران خان کیخلاف بے بنیاد الزامات عامر لیاقت کو مہنگے پڑ گئے، ایکشن لے لیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف عامر لیاقت کے خلاف حرکت میں آ گئی۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے عامر لیاقت کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کروا دی۔راجہ اظہر کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی، تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی۔ لاہور کے معروف ہوٹل کی پارکنگ میں ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی،22 سالہ سمیع گاڑی […]

تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن میں کتنے حلقوں سے امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نئے آئندہ الیکشن میں 135 سے زائد حلقوں میں اپنے امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوامی رابطہ مہم میں منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسے کیے جائیں گے۔ ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے […]

جہانگیر ترین بھی وطن واپسی کیلئے تیار۔۔سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیرترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، معالجین نے ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے، جہانگیر ترین کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا قوی امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض سینئر رہنماء 26 […]

نگران وزیراعظم کی تقرری، سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے شہباز شریف نے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو […]

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر عام انتخابات کا انعقاد ممکن ہے یا نہیں؟ ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جب کہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ڈپٹی […]

اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر غور کیا […]

close