لاہور(پی این آئی)گزشتہ رات تحریک انصاف نے مینارِ پاکستان پر بھرپور پاورشو کا مظاہرہ کیا۔ جس میں ہزاروں اور مبینہ طور پر لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے پرچموں کے جُھرمٹ میں ایک روسی جھنڈا بھی لہرا یا گیا۔ روسی جھنڈا لہرانے کا مطلب کیا […]
