آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی موٹروے انعام غنی کوعہدے سے ہٹا کر خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا کرنٹ چارج دیدیا گیا۔ خالد محمود ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسر […]

سرباز خان دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کرلی۔ سربازخان 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔خیال رہے کہ […]

رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کرلیں شیخ رشید نے بھی دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں،ہم پر سب جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، کوئی گھبراہٹ نہیں، جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کریں، […]

یہ کام ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہو ر(پی این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں، سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں کو بدتمیزی پر اکساتے ہیں، ان کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہو […]

حکومت نے معروف قانون دان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقررکردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قانون دان اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔اشتراوصاف علی سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ […]

تین ساتھی شہباز شریف کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں، 20 مئی تک حکومت ختم ہونے کی تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 20 مئی تک حکومت ختم ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات ہیں کہ تین ساتھی شہباز شریف کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا […]

​ جہانگیر ترین نے بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی

​ لاہور(پی این آئی )عمران خان کی جہانگیر ترین کے حوالے سے رائے بدل گئی، ماضی میں تعریفیں کرتے تھے، اب الزامات ہی الزامات لگا رہے ہیں۔اس صورتحال میں جہانگیر ترین نے بھی الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے اور آئندہ ہفتے […]

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

نوشہرہ (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک کی سیاسی علماءکو مساجد سے باہر پھینکنے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرویزخٹک کو یہ کہتے ہوئے […]

عمران خان نے لاہور میں عوام سے کوڑیوں کے بھاؤ پر زمین ایکوائر کی اور اپنے من پسند ڈویلپرز میں بانٹ دی علیم خان کا کھربوں روپے کے گھپلے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)سینئر سیاستدان عبد العلیم خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات پر انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی حقائق قوم کے سامنے لائیں گے،مطالبہ ہے کہ فرح […]

شیخ رشید نے شہباز حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 31 مئی سے پہلے عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال […]

رانا ثناء اللہ نے فرح گوگی کے حوالے سے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فرخ خان کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، ثبوت سامنے آئیں گے تو مقدمہ بھی درج ہوگا اور وطن واپس بھی لایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

close