لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس بد نظمی کا شکار ہوگیا، حکومتی اراکین کا ڈپٹی اسپیکر پر حملہ، تھپڑ مارے گئے،بال نوچے گئے ، ڈپٹی سپیکر کو گرادیا گیا اورلاتیں گھونسیں مارے گئے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ […]
اسلام آ باد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور میں زیر عتاب رہنے والے نوجوان بیو رو کریٹ احد چیمہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپے جا نے کا امکان ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک قریبی دوست ملک نے ایک جیپ تحفے میں دی تھی وہ بھی غائب نکلی ہے، شاید وہ بھی بیچ دی گئی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔قومی […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں […]
کراچی (پی این آئی) بانئی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے پہلو میں واقع باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا کراچی میں یہ پہلا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے راول ڈیم چوک پر زیر تعمیر فلائی اوور کا وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ کیا اور دو سال گزرنے کے باوجود منصوبہ مکمل نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ فلائی اوور کے تعمیراتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ جوں جوں عمران خان اپنے بیانیے پر پکے ہوتے جائیں گے توں توں وہ ہماری ریاست کے بیانیے سے دور ہوتے جائیں گے جو کہ میرے خیال میں ان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا تھااور جس طرح ان کے جلسوں پر پاپندی لگائی گئی تھی وہی پاپندی عمران خان پر بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تیل پیدا کرنے والے ممالک سے بھی سستا پٹرول فروخت کر رہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز حکومت قیمتیں نہ بڑھانے […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 18اپریل کو سماعت کرے گا۔سابق وزیر اعظم عمران خان […]