عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ اور پھر۔۔۔ مریم نواز نے عمران خان سے مطالبہ کر دیا

گجرات(پی این آئی)عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا، اگرآپ کےکھانے میں کوئی زہرملائے گا تووہ آپ کا گھروالا کوئی ہوگا، نواز شریف کا کھانا عمران خان کی طرف سے آتا تھا، ایک رات میں ان کے پلیٹ لیس کیسے گر […]

عمران خان نے سپریم کورٹ سے کس کی موت پرازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا؟بڑی خبر

فیصل آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ڈاکٹررضوان کی موت اورایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو ہارٹ اٹیک کی تحقیقات کروائی جائیں.   فیصل […]

مجھے کچھ ہوا تویہ ایک کام ضرور کرنا، عمران خان نے پی ٹی آئی سپورٹرز کو ہدایت کر دی

فیصل آباد (پی این آئی)میں اس زہر کو جانتا ہوں جس کو کھانے سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے، ڈاکٹر رضوان اور نعمان اصغر کو دل کا دورہ کیسے پڑا، اس پر سپریم کورٹ سو موٹو لے، مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے […]

نواز شریف کی واپسی کے بغیر یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، مریم نواز کا دوٹوک اور واضح اعلان

گجرات(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد کی وطن واپسی کے بغیر عام انتخابات نہیں ہوسکتے‘انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے […]

عمران خان نے جان کو خطرے کے حوالے سے ویڈیو ریکارڈ کرنے کی وجہ بتا دی

فیصل آباد(نیوزڈیسک )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا قتل ہوا، ذولفقار علی بھٹوکا جوڈیشل قتل ہوا، ضیاءالحق کے طیارے کو گرایا گیا ان کے قاتل نہیں پکڑے گئے اس لیے میں […]

وائٹ ہاؤس نے نہیں، عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی، بلاول کا بڑا اعتراف

کراچی (پی این آئی )وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس نے ميرے خلاف سازش کی، وائٹ ہاؤس نے نہيں بلاول […]

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں، مریم نواز نے عمران خان کو دعا دیدی

گجرات(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ حکومت جانے پر عمران خان دن رات ماتم کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے چار سال غفلت میں گزار دئیے، اب کہتے ہیں مجھے قتل کرنے کی […]

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گيا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، وارننگ دیدی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)حکومت نہ اِدھر کی رہی نہ اُدھر کی رہی، ان سے کوئی چیز نہيں سنبھل رہی، بلائيں اب نوازشریف کو، اگر عمران خان کو گرفتار کیا گيا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو خبردار […]

حکومت پی ٹی آئی کے پاورشوزسے خوفزدہ، عمران خان نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اوباشوں کی سرکار جلسوں میں بڑی تعداد میں عوامی شرکت سے خوفزدہ ہے، جلسے میں حکومتی رکاوٹیں، عمران خان نے اہم بیان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اوباشوں کی سرکار جلسوں […]

پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کیساتھ ہاتھ کر گئی، وزیراعلیٰ سندھ نے بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک بڑی جماعت ہے، اس سے تحریری معاہدہ ہوا ہے لیکن ایم کیو ایم کو حکومت سندھ میں شامل کرنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اگر […]

شیخ رشید نے ادارو ں سے مداخلت کی اپیل کر دی، قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

فیصل آباد(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے جا رہا ہے ،ادارے مداخلت کریں اور قومی حکومت بنائیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا […]

close