لاہور( آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی […]
لاہور( آئی این پی)نگران وزیر اعلی عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ان کی سکیورٹی اور سکواڈ واپس روانہ ہو گیا ۔ عثمان بزدار گزشتہ روز ہنگامی طو رپر پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے فیصلے […]
لاہور( آئی این پی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور […]
لاہور ( آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے ماڈل ٹان میں جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی-جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے ارکان نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیر مقدم کیا-جہانگیر ترین نے وزارت […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدرخیل میں عیدکاچاند نظر آ گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عید کا باقاعدہ اعلان گواہان کی کمیٹی کے سامنے شہادت دینے کے بعد کیا جائے گا ،گاؤں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں،گواہ کمیٹی کے […]
کراچی (پی این آئی) دعا زہرا کی بازیابی کی اصل کہانی سامنے آگئی ، جس میں انکشاف ہوا کہ دعا نے ظہیر کیساتھ 17 اپریل کو شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا۔تفصیلات کے مطابق دعا زہرا کی بازیابی کے معاملے پر […]
لاہور ( پی این آئی ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وہ ارکان جن کے استعفوں میں کوئی ابہام نہیں وہ قبول کر لئے جائیں گے البتہ جن کے استعفوں پر ابہام […]
لاہور ( پی این آئی ) نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز عہدے کا حلف لینے کے بعد جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے ملاقات کی ، ملاقات میں پنجاب کی کابینہ کی تشکیل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نجی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے،سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 6 مئی سے ہوگا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نئے اوقات کار کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والوں نے حقیقی مدینہ کی بے حرمتی کی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز افطار کے وقت مسجد نبوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پتہ ہونا چاہیے کہ ہم حکومت میں واپس آرہے ہیں اور یہ پہلے والی تحریک انصاف نہیں ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]