لاہور(پی این آئی)پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تشویش، گورنر پنجاب کا صدر مملکت اور آرمی چیف سے ملاقات کا فیصلہ۔۔۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے […]
لندن(پی این آئی)ریحام خان نے پاکستانیوں سےکیا تجویز مانگ لی؟ چاہنے والوں نے مشوروں کی ریل پیل کر دی۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی فیچر فلم جانان کے نام کےلیے تجویز مانگ لی ہے۔اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ہٹائے جانے سے متعلق امریکی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں امریکہ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ ملٹری تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کو ایک ٹی وی […]
لاہور( پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر۔ پنجاب حکومت نے عید پر مختلف محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،عید کی چھٹیوں پر کام جاری رکھنےکی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔عیدالفطر کے موقع پر پنجاب حکومت نے مختلف محکموں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان قبل ازوقت انتخابات کیلئے حکومت کیساتھ بات کرنے کو تیار ہیں، سابق حکومت کی اداروں کیساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، کوشش ہے صلح ہوجائے، فوج جمہوریت کا […]
کراچی (پی این آئی)حکومتی اتحادی متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے 5 نام تجویز کردیے ہیں۔نجی ٹی وی نے ایم کیو ایم ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 5نام گورنر سندھ کیلئے وزیراعظم کو بھیج دیئے ہیں ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور چھ مئی کو پنجاب کے منحرف ارکان کے خلاف بھرپور تیاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہو نے کا حکم […]
راولپنڈی (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آخرکار بتا ہی دیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے جانے کی وجوہات کیا تھیں۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو چھٹی کے دن اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل جاناسیاسی کشیدگی کی آلودہ فضا میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ہے۔”اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ فواد چودھری کو […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان دورِ حکومت کا کونسا بڑا منصوبہ جاری رہے گا؟ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں ہیلتھ کارڈ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے بھی لکھا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ متعارف کروانے پر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے لیکن مدینہ شریف میں ہونیوالے واقعے کی وجہ سے […]