اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایک تہلکہ خیز خط سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں اس بار دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت بنائیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں، اس وقت پوری توجہ ضمنی انتخابات کی طرف ہے۔ انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف کے مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابتدائی طور ایوان میں استعفیٰ دینے کا اعلان کرنیوالے ارکان کے […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہونے والی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب […]
اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ کر لیا ، جس کے تحت کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بطور ہیلتھ کارڈ کااستعمال کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے وزارت صحت کے ساتھ صحت سہولت پروگرام پر معاہدہ […]
اسلام آباد( پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کے اعزاز میں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکشن جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست منظور کرلی ، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکش جاری کرے، عدالت نے پی ٹی آئی کی […]
کراچی (پی این آئی) عید الاضحٰی کی آمد کی تیاریاں شروع، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذی الحج 1443ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 29جون […]
اسلام آباد(پی این آئی)ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے اظہارِ لا علمی کردیا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتا کہ اسحاق ڈار وطن واپس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل ویڈیو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق عدالتی فیصلہ آنے کی ہے جس کے بعد کی جانے والی […]