پرائیویٹ سکول بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد نے کل تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا، نجی اسکولزکل 25 مئی کو صرف اسلام آباد میں بند رہیں گے، مزید چھٹیوں کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے […]

دو شہروں میں کل ہونیوالا میٹرک کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور اور راولپنڈی میں کل ہونے والا میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق میٹرک کا کل ہونے والا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ کردیاگیا، پرچے کے دوبارہ انعقاد کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔   ترجمان کے […]

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے بڑی گرفتاریاں کر لیں۔۔۔بڑی خبر

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے بڑی گرفتاریاں کر لیں، بڑی خبراسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک میں پہنچے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس نے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے 7کارکنان گرفتار کرلیے جنہیں […]

ہفتے میں صرف چار دن کام ہوگا، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے ایندھن کی بچت کے لیے ہفتہ وار کام کے دنوں میں کمی کرنے پر غور شروع کر دیا۔ انگریزی اخبار کے مطابق حکومت کی طرف سے اس تجویز پر غور کیا جا رہا ہے کہ ہفتے میں کام […]

زرداری شہباز بربریت کی قیمت کیا ہوگی؟ سینئر صحافی کامران خان نے وارننگ دے دی

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور آصف زرداری کی حکومت جو بربریت کا مظاہرہ کر رہی ہے اس کی قیمت جمہوریت ہوگی۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ آج زرداری شہباز سرکار نے پاکستان […]

شہباز حکومت نے اب تک کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا، بڑا فیصلہ واپس

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم اب حکومت نے اس پر یوٹرن لیتے ہوئے اے واپس بحال کرنے کا […]

فوج کی جانب عمران خان کا آزادی مارچ روکنے کا حکم؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے خود میدان میں آکر افواہوں کی تردید کر دی، عمران ریاض خان کی خبر جھوٹ کا پلندہ قرار

اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس سے راولپنڈی کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ عمران خان کو روکنے میں مدد کی جائے ۔ عمران ریاض نے فوج پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا […]

عمران خان کا آزادی مارچ کس کیخلاف ہے؟ مریم نواز نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فتنے کے خلاف کھڑے ہوں گے ، یہ لانگ مارچ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہا ہے۔ پریس کانفرنس […]

گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کے خلاف رہنما عامر کیانی کی دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ جلسوں اور دھرنوں کے […]

علامہ اقبال کی بہو کے گھر بھی پولیس چھاپہ مگر کیوں ؟ جسٹس ناصرہ اقبال نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے قبل کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے گئے ۔ اس حوالے سے جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے ویڈیو […]

close