کیا عمران خان آج پھر ہیلی کاپٹر استعمال کریں گے؟

پشاور (پی این آئی) پشاور سے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں صوابی پہنچیں گے۔ پشاور سے موصول ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے آزادی مارچ کو روکنے کی کوششوں کے حوالے سے جاری کارروائیوں کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ […]

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے پر سماعت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) آزادی مارچ کو روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کی شاہراہوں پر کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو […]

ریٹائرڈ فوجی افسران کے جعلی سوشل میڈیا کا بنانے والا پکڑا گیا

لاہور (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاک فوج کے ریٹائرڈ افسروں کے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ جنرل ہارون اسلم اور جنرل مرزا اسلم بیگ کے جعلی وائس کلپ […]

لاہور، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آج شروع کیے جانے والے آزادی مارچ کو روکنے کی کوشش میں پنجاب پولیس کی کارروائیاں گزشتہ رات بھی جاری رہیں۔ لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، عین وقت پر لائحہ عمل تبدیل کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز گل کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لائحہ عمل تبدیل کیا ہے، ہم سری نگر ہائی وے سے ہوتے ہوئے ڈی چوک پہنچیں گے، اٹک پل پر ہمیں روکنے کی کوشش کی جائے گی، اگر اٹک […]

ہمیں موقع مل رہا ہے اس کو ضائع نہ ہونے دیں، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کاآج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل منگل کی رات کو عوام کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا […]

عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی اصل وجہ امریکہ کو اڈے دینے سے انکار ہے، شیریں مزاری کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کی سینئر خاتون راہنما ڈاکٹر شیریںمزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی اصل وجہ امریکہ کو اڈے دینے سے انکار ہے، بتایا جائے ہوائی اڈوں پر وزیراعظم […]

موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ منگل کوترجمان وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں موبائل […]

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا حق قابل عمل ہے یا نہیں؟ وفاقی کابینہ نےاہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے سمندرپارپاکستانیوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کو انتخابات کے عمل میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اس ضمن میں سابقہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیر قانون سازی کی۔الیکشن کمیشن […]

والدہ کی کونسی بات عمران خان کو یاد آگئی، بتا کر خود ہی حیران کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو والدہ کہتی تھی اس خامی کا ساڑھے 3 سالوں میں احساس ہوا،والدہ کہتی تھی،یہ ہر کسی پر اعتماد کرلیتا ہے رُل جائے گا ، اب پتا چلا یہ میری بہت […]

close