وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، ساتھ کون کون ہے؟ استقبال کس نے کیا؟

مدینہ منورہ (آئی این پی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے تین روزہ اعلی سطحی سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ […]

پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے اہم کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے مالم جبہ سکینڈل سے متعلق کیس ختم کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی عدالت میں مالم جبہ،بلین ٹری سونامی،بینک آف خیبرانکوائری کیس […]

عید سے پہلے بڑی خوشخبری، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں ریلوے کی آٹھوں ڈویژنوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ سے ڈیلی ویجز […]

مولانا طارق جمیل کی بنی گالہ میں ستائیسویں رمضان کی دعا، ریحام خان نے مولانا کو مشورہ دیدیا

لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے دینی سکالر مولانا طارق جمیل کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کے لیے تو بہت دعائیں فرمائی ایک آدھ […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر اسد قیصر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے سابق دور میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی ہے۔ذرائع کا کہنا […]

پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار، آج بھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ عثمان بزدار آج بھی وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی […]

نیب کی جانب سے انکوائری کی منظوری کے بعد فرح خان کا ردِ عمل بھی آگیا، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کی جانب سے انکوائری کی منظوری دئیے جانے کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان کا موقف بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ان کا کہنا تھا کہ ہم تحقیقات سے نہ […]

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کروں گا یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے کہا تھا ن میں سے ش نکلے گی کوئی مانتا نہیں تھا، تحریک انصاف پر […]

امپورٹڈ حکومت نا منظور کا بیانیہ مقبول ، عوام کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کو غلط قرار دیدیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ناجائز قرار، آئی آر آئی ایس سروے میں 64 فیصد عوام نے تحریک عدم اعتماد کو غلط قرار دے دیا، عوام کی اکثریت نے “امپورٹڈ حکومت نامنظور” بیانیے کی بھی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے […]

پرائیویٹ سکولوں میں عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن (اے پی ایس ایف) نے عید الفطر کے تہوار پر 6چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اے پی ایس ایف کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے پرائیویٹ […]

الیکشن کمیشن عمران خان کو کیا کیا سزا دے سکتا ہے؟ وزیرقانون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن عمران خان کو کیا کیا سزا دے سکتا ہے؟ وزیرقانون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔ وفاقی وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین اور سابق […]

close