چیف الیکشن کمشنر نے پاک فوج کو مراسلہ لکھ کر کیا درخواست کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پاک فوج کو مراسلہ تحریر کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے سندھ کے بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی کی درخواست کی ہے۔ پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست […]

تحریک انصاف کے واٹس ایپ گروپس میں پاک فوج کیخلاف ایک اورمہم چلانے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے ۔جس میں پاک فوج اورسپہ سالار کیخلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے ۔ ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے اکائونٹس زیادہ ترتحریک انصاف کے سپورٹرز کے ہیں ۔پاک فوج کیخلاف آج ایک […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی، کراچی کی عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے‘قبرکشائی،طبی معائنے اور پوسٹ مارٹم سے متعلق متفرق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی نے سیکرٹری محکمہ صحت سندھ […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ گورنر نے 14 جون کو اسمبلی سے […]

بڑی عید سے پہلے کچھ قربانیاں ہونےجارہی ہیں،آنیوالے دنوں میں کتنی بڑی سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونے جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)سنیئر صحافی اور تجزیہ کار رانا عظیم کاکہناہے کہ مہنگائی کیخلاف احتجاج میں ہزاروں لوگ باہر نکلے، ایسے لگ رہا تھاکہ لوگ زمین سے نکل رہے ہیں، لوگوں نے حکومت کے اس موقف کومسترد کر دیاہے کہ مہنگائی سابق دور میں ہوئی۔   […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی مجھے الگ کر کے […]

پی آئی اے کے پائلٹ نے 200مسافروں کی زندگی بچالی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کے پائلٹ نے 200مسافروں کی زندگی بچالی۔۔ اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کے پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 200مسافروں کی زندگیاں بچا لیں۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 246سعودی […]

عثمان بزدار کی گرفتاری، عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

بہاولپور(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ نے اینٹی کرپشن پنجاب کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی 30جون تک گرفتار ی سے روک دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر محکمہ اینٹی کرپشن نے جعلسازی سے […]

عمران خان کے گھر کو پولیس نے چاروں طرف سےگھیر لیا، ویڈیو آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور آنے جانے والوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “کل رات لاہور واپس پہنچا ہوں۔ آج […]

ق لیگ چھوڑنے والے حسین الٰہی کونسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے ایم این اے چودھری حسین الٰہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان خاندان اور حلقے کی مشاورت کے بعد کروں گا۔ دنیا […]

تمام شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار؟ حکومت کی بڑی ناکامی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف “کی تمام تر شرائط ماننے کے باوجود پروگرام بحال نہیں ہورہا ہے جس سے ملک میں بے یقینی اور معاشی افراتفری میں اضافہ ہورہا ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک […]

close