عمران خان کی دعا پوری ہو گئی تو اب رونا کس بات کا ہے؟ مریم نوازکا سوال

فتح جنگ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے،مبارک ہو اللہ نے پاکستان کو […]

جہانگیر ترین کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ، ایجنڈا سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی )عمران خان کی جہانگیر ترین کے حوالے سے رائے بدل گئی، ماضی میں تعریفیں کرتے تھے، اب الزامات ہی الزامات لگا رہے ہیں۔اس صورتحال میں جہانگیر ترین نے بھی الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے اور آئندہ ہفتے سے […]

طلبا تیاری کریں، دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

کراچی(پی این آئی)طلبا تیاری کریں، دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا۔۔  میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ترجمان کراچی میٹرک بورڈ کے مطابق 17مئی کو دسویں جماعت کا پہلا پرچہ ہوگا، امتحانات کا مکمل شیڈول […]

بینکوں میں ہفتے کی چھٹی بحال ہو گی یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)بینکوں میں ہفتے کی چھٹی بحال ہو گی یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر […]

جہانگیر ترین کے فیصلے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی، کونسا بڑا دھماکہ کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کی قیادت میں ترین گروپ کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترین گروپ کے ارکان نے جہانگیرترین کو کھل کر عمران خان کو بےنقاب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ترین گروپ […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی بڑی مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی بڑی مشکل میں پڑ گئے۔۔۔ حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیاعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حنیف عباسی کے […]

ن لیگ کے پاس عمران خان کی کتنی ویڈیوز ہیں؟ احسن اقبال خود میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس عمران خان کی کوئی ویڈیو نہیں ہے،ہم اسے گھٹیااور تھرڈ ڈگری کی سیاست سمجھتے ہیں،عمران خان کی کرپشن کے ہوتے ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں، […]

میرے کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر کاٹی گئیں تو۔۔۔عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خبردار کر دیا

میانوالی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوبازشریف کارکنوں پر ایف آئی آرز کاٹی گئیں تو تم خود ذمہ دار ہوگے، کیا انصاف کے اداروں کوبیرونی سازش پر ازخود نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ اگرعدالتیں […]

وفاقی حکومت کو بڑا جھٹکا، نیب نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ہے ۔ ہفتے کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیب دفاتر پیر سے جمعہ کھلیں گے جبکہ […]

آپ کی شرکت ہمارے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنا پاکستان کے لیے اگلے پانچ سال عمران خان، شادی کارڈ پر دلچسپ جملہ لکھ دیا، تصویر وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)شادی میں مہمانوں کو مدعو کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر دعوت نامے چھپوانے کا انتظام کیا جاتا ہے اور پھر رشتہ داروں کو ان کے گھر گھر جاکر کارڈ بانٹے جاتے ہیں۔ شادی کارڈ میں عام طور پررخصتی کا وقت، رسومات […]

آپکا اور عمران خان کا ایک لیول نہیں، آئیں ٹی وی پر میرےساتھ مناظرہ کریں، فیاض الحسن نے علیم خان کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور(پی این آئی)آپکا اور عمران خان کا ایک لیول نہیں، آئیں ٹی وی پر میرےساتھ مناظرہ کریں، فیاض الحسن نے علیم خان کا چیلنج قبول کر لیا۔۔۔ سابق صوبائی وزیر علیم خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو […]

close