بجٹ 2022-23میں تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے بجٹ 2022-23 میں تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کی موجود حد 12 لاکھ روپے کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہمارے معاشرے میں تنخواہ دار طبقہ سب سے […]

سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال کی خبروں پر قریبی ذرائع کا موقف بھی آگیا

دبئی(پی این آئی)پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ نے پرویز مشرف کے انتقال کی تردید کردی ہے۔سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کافی عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں، ان کی طبیعت […]

عدالت نے عامر لیاقت کی میت کے بیرونی معائنے کا حکم دے دیا

کراچی(پی این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس سرجن کو معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی میت کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نوکرعباس کے چیمبر میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے ورثا اور پولیس کی درخواستوں […]

عامر لیاقت کی موت سے قبل اپنے جنازے سے متعلق کی گئی گفتگو وائرل ہو گئی

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرجانے والے ایم این اے عامر لیاقت حسین کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنے جنازے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال نے سوشل میڈیا صارفین […]

عامر لیاقت کی وفات پر سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے بھی ان کی وفات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کی وفات پر […]

آج سے عدت میں ہوں، دانیہ ملک کو پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے کہا ہے کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔ انسٹاگرام پر دانیہ ملک کی جانب سے متعدد انسٹا اسٹوریز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہوں نے تنقید کرنے والوں […]

مجھے ہر کسی نے استعمال کیا، عامر لیاقت کا صحافی کو بھیجا گیا آخری مبینہ وائس نوٹ وائرل

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملنے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا انتقال سے چند گھنٹے قبل صحافی کو بھیجا گیاآخری مبینہ وائس نوٹ سامنے آیا ۔ایم کیو ایم کی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی کی جانب سے سوشل […]

رات گئے مشکوک سرگرمیاں ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت سے کون ، کون ملنے آیا ؟ ڈرائیور کی حالت کیسی ہے؟ موت کے بعد تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین جمعرات کو کراچی میں49برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے ان کے پڑوسی جمشید قاضی نے کہا […]

پولیس کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم تک ان کی تدفین رکوانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پولیس نے گزشتہ روز انتقال کرنے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم تک ان کی تدفین رکوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس کا مؤقف ہے کہ عامر لیاقت […]

آخری دیدار ہوتے ہی ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے عامر لیاقت کی بیٹی کی اپنے والد سےآخری ملاقات ،ہر آنکھ اشکبار

اسلام(پی این آئی)آخری دیدار ہوتے ہی ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے،عامر لیاقت کی بیٹی کی اپنے والد سےآخری ملاقات ،ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈاکٹر عامر لیاقت انتقا ل کی خبر کے بعد ان کے بیٹی اپنے باپ کے […]

close