لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے گزشتہ روز ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے کہا ہے کہ ’’ بس نہیں چلتا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کے پشاور میں قیام کے حوالے سے ان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل سمیت کسی بھی رہنما نے موقف نہیں دیا تاہم بی بی سی اردو کے مطابق ایک رہنما نے نام ظاہر نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ اگلے سال مہنگائی 23 فی صد تک جانے کا امکان ہے جب کہ ملکی ترقی کی شرح 3 فی صد تک رہ سکتی ہے۔ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حج 2022ء کے حوالے سے اسلام آباد ائرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور، سعودی سفیر اور دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کی حکومت کا سابق وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی حکومتی کوشش […]
کراچی (پی این آئی) جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک […]
اسلا م آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم آفس نے احد چیمہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے 4 جنوری 2022 سے استعفیٰ منظور کیا۔وزیراعظم نے احد چیمہ کو اہم عہدہ دینے کی پیشکش کی تھی مگر احد چیمہ […]
گوادر (آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ہمارے پاس پٹرول کی قیمت بڑھانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، ایک ہفتے تک پوری کوشش کی کہ عوام پراضافی بوجھ نہ ڈالیں، دل پر پتھ رکھ پر پٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا، […]
حافظ آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ زرداری بہت جلد ن لیگ کی سیاست کا بوریا بستر گول کرکے ا […]
لاہور(آئی این پی)صوبے میں مہنگائی اورذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت جامع پلان آف ایکشن تیار کر لیا گیا ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور ڈپٹی کمشنرز کو خصوصی ٹاسک سونپ دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا […]